Damadam.pk
l_Bahrain_Wala_l's posts | Damadam

l_Bahrain_Wala_l's posts:

l_Bahrain_Wala_l
 

حشر میں بتائیں گے تمہیں
تم نے جو حشر کیا ہے میرا
ـ
ـ
کیا مزہ ہو حشر میں
-
-
میں کروں شکوہ
وہ منتوں سے کہے چپ رہو خدا کے لیے

l_Bahrain_Wala_l
 

جو بات متبر تھی سر سے گزر گئی
جو حرف سرسری تھا دل میں اتر گیا
|
|
|
|
|
|
محسن یہ رنگ روپ یہ رونق بجا مگر مجھے یہ بتا میں زندہ کیا کروں میرا تو جی بھر گیا