مرد کو بے وقوف بنانا ممکن نہیں مگر پھر بھی وہ اپ کی چالاکیوں کو نظر انداز کر کے رشتہ نبھانا چاہتا ہے تو اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ مرد بے وقوف ہوتے ہیں۔۔۔
ہم بحیثیت پاکستانی قوم ایک انسان کو قتل کرنے کے بعد بھی اسے غلط ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔۔ہم اپنی غلطی پر نادم اور شرمندہ ہونے کی بجائے اس پر بحث کرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔۔ہم بطور انسان کسی دوسرے انسان کو حقیر سمجھنے پر اپنی جیت سمجھتے ہیں۔۔ہم کسی عزت کرنے والے شخص کو گرا ہوا سمجھنے کی صلاحیت رکھنے والی قوم ہیں۔۔