Damadam.pk
l_KoKO_l's posts | Damadam

l_KoKO_l's posts:

l_KoKO_l
 

Mood Swings kis ko Hota

l_KoKO_l
 

HaR KeSE SeY UkTa GaYA Hu 😔

l_KoKO_l
 

" وہ آنکھ جِس کے لِیے میں اُداس رہتا ہُوں ،
بھری ہُوئی ہے کِسی اور ہی نظارے سے! ۔ " 💔🙂
🥀

l_KoKO_l
 

ﺩﺭﺍﺯ ﭘﻠﮑﯿﮟ، ﻏﺰﺍﻝ ﺍٓﻧﮑﮭﯿﮟ، ﻣﺼﻮﺭﯼ ﮐﺎ ﮨﯿﮟ ﮐﻤﺎﻝ ﺍٓﻧﮑﮭﯿﮟ
ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﻣﺮ ﻧﮧ ﺟﺎﺋﮯ ﮐﻮﺋﯽ، ﺧﺪﺍ ﮐﯽ ﺑﻨﺪﯼ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﺍٓﻧﮑﮭﯿﮟ

l_KoKO_l
 

نیک نے نیک سمجھا، بد نے بد جانا مجھے🍂🥀
جس کا جیسا ظرف تھا، اس نے اتنا ہی پہچانا مجھے♥️

l_KoKO_l
 

ایک شخص کر رہا ہے ابھی تک وفا کا ذکر 💔
کاش اس زباں دراز کا منہ نوچ لے کوئی 😏🖤
🖤🥀

l_KoKO_l
 

واقف ہے میرے درد سے میری صبح کا اجالا
لاعلم میرے غم سے میری رات نہیں ھے ...!!
.
جس شحض کی یادوں میں بے حال ہوں محسن
وہ ھنس کے یہ کہتا ھے کوی بات نہیں ھے..!!

l_KoKO_l
 

میں خود کو مرتے ہوئے دیکھ کر بہت خوش ہوں
یہ ڈر بھی ہے کہ مری آنکھ کھل نہ جائے کہیں .

l_KoKO_l
 

کبھی کبھی تو وہ بہت مہربان ہوتا ہے
بن بلائے ہی میرا مہمان ہوتا ہے
اک تجھے بھولنے سے سب پورا ہو جائے گا
وہی جو تجھے سوچنے سے میرا نقصان ہوتا ہے .
💔

l_KoKO_l
 

*🥀مانگ لیتے تو کیا ھم انکار کر دیتے🥀*
*🥀دل چرا کر سرکار آپ نے اچھا نہیں کیا🥀*
**❣️❣️

l_KoKO_l
 

طبیب دیکھ ، نا جانے کیا ہُوا ھے آنکھوں کو....
سب نظر آتا ھے مگر ، محبوب نظر نہیں آتا.....!!!
💔😭

l_KoKO_l
 

ہمارے معاشرے کا المیہ یہ ہے کہ والدین کو بیٹی بیاہنے کے بعد بسانی بھی خود ہی پڑتی ہے🙂🖤
💛🔐
🌚🥀

l_KoKO_l
 

💕 رُخصت نہ مانگ ورنہ تُجھے روک لُوں گا مَیں √
💕 یوں مجھ کو چھوڑ جا کہ مجھے بھی خبر نہ ہو √
💔

l_KoKO_l
 

وقت گزر ہی جاتا ہے،
کچھ پا کر بھی اور کچھ کھو کر بھی!!🌚🔥

l_KoKO_l
 

میں اپنی من مانی کرنے والا لڑکا ہوں
آپ کو غلام چاہیے تو آپ جا سکتے ہیں..
🖤
💔😥🙏🏻

l_KoKO_l
 

لہجہ ذرا ٹھنڈا رکھیں صاحب
گرم تو مجھے صرف چائے پسند ہے

l_KoKO_l
 

🥀☕
```چائے کا احترام واجب ہے...!!```
*#____* 🏴

l_KoKO_l
 

🌹بہت ہی مان ہے تم پر 💞🌹
🌹سنو پاس وفا رکھنا 💞🌹
🌹 سبھی سے تم ملو لیکن 💞🌹
🌹 زرا سا فاضلہ رکھنا ۔۔۔۔۔۔💞🌹
🌹بچھڑ جانا بھی پڑھتا ہے 💞🌹
🌹زرا سا حوصلہ رکھنا۔۔۔۔💞🌹
🌹 وہ سارے وصل کے لمحے💞🌹
🌹 تم آنکھوں میں سجا کے رکھنا💞🌹
🌹ابھی امکان باقی ہے 💞🌹
🌹ابھی لب پر دعا رکھنا 💞🌹
🌹🌹 بہت نایاب ہے دیکھوں 💞🌹
🌹ہمیں سب سے جدا رکھنا 💞🌹
💞💞💞💞💞💞💞💞

l_KoKO_l
 

سَب کہانیاں بَدلی جائیں گی وقت زیرِ تعمیر ہے ✨

l_KoKO_l
 

چار بدنامیاں ہیں ماتھے پر ہم مکمل خراب تھوڑی ہیں
😌