Damadam.pk
l_KoKO_l's posts | Damadam

l_KoKO_l's posts:

l_KoKO_l
 

اس کے پیروں کے پھول قبول ہیں۔۔۔
میرے ہاتھوں کا پھول بھی رد ہے، حد ہے

l_KoKO_l
 

دیر تک اتری رہی دریا میں وہ
دیر تک پھر موج میں، دریا رہا

l_KoKO_l
 

میٹھے ضرور بنیں لیکن اتنے بھی نہیں
کہ لوگ آپ کی جلیبیاں بنانا شروع کردیں

l_KoKO_l
 

یہ پہاڑوں کا ظرف ہے ورنہ
کون دیتا ہے دوسری آواز

l_KoKO_l
 

رابطے ختم کر دئیے سب سے
اب مجھے میرے ساتھ رہنا ہے

l_KoKO_l
 

بے وجہ خوش رہا کریں 🌚
وجہ اکثر مہنگی پڑتی ہے💔🔥✨

l_KoKO_l
 

کیسے تحریر کرے کوئ احوال اپنا
لفظ افسردہ ہوں, ذہن الجھا ہو اور لہجہ بیزار🖤✨

l_KoKO_l
 

" اگر تم جان جاؤ تکلیف میری"
" تمہیں میری ہنسی پر ترس آئے گا".✨

l_KoKO_l
 

🏵گلے میں کالا دھاگہ، کھلے زلف،لبوں پر ہنسی۔💯🌹
💮لگتا ھے عشق نیا نیا ھوا ھے کسی اجنبی سے💯🌹💓
😁💓💯🌹

l_KoKO_l
 

تمھاری ناراضگی کے ڈر سے میں جو ہر بات مان لیتا ہوں.💘.
کبھی تم کو محبوب سمجھ کرکبھی خود کو مجبور سمجھ کر....✨

l_KoKO_l
 

ہم بھی اِس عُمرِ رواں میں کٙہِیں بہہ جائیں گے 🖤
" تُـو بھی باقی نــہ رہــے گا ہمیں پـانـے کـے لیـے ✨

l_KoKO_l
 

ایسا نہیں کہ بعد تیرے دل کشی نہ تھی
دل کو نیا فریب ہی کھانے نہیں دیا__!!
🥀.

l_KoKO_l
 

کسی کا بدتر ... کسی کا اچھا گزر رہا ہے
یہ وقت ہے اور ازل سے ایسا گزر رہا ہے ____
🍂🥀.

l_KoKO_l
 

تیری گفتگو تیرا دھیان چھوڑنا چاہئے
ہمیں اب یہ خستہ مکان چھوڑنا چاہئے !!
#.

l_KoKO_l
 

تجھ کو دیکھوں گا تو بے ساختہ لپٹ جاؤں گا
دنیا داری کی کوئی بات نہیں کرنی میں نے! ❤️.

l_KoKO_l
 

ایک وہ شخص جو نصیب میں لکھ دیا جائے
تو ساری زندگی سجدے میں گزار دوں.

l_KoKO_l
 

میں جو ہوں آخری ہوں دنیا پر
تجھ کو پھر کون ایسے چاہے گا جاناں.

l_KoKO_l
 

تم قیامت کا بتاتے ہو مگر بات سنو!
ہائے ! جو ہاتھ چھڑانے کا عمل ہوتا ہے
#.

l_KoKO_l
 


کتنا سوچوں کہ محبت نہیں کرنی میں نے
پھر یہ سوچوں کہ ہائے کیا تُجھ سے بھی نہیں
😌✨

l_KoKO_l
 

Hi everyone