Damadam.pk
l_O_l-TuTA_DiL-l_O_l's posts | Damadam

l_O_l-TuTA_DiL-l_O_l's posts:

l_O_l-TuTA_DiL-l_O_l
 

اک تمنا ہے کہ فقط
مجھ ہی پہ مہرباں رہو__
تم کسی اور کو چاہو
تو برا لگتا ہے__🍂🥀
میری چاہت کا تقاضا ہے
کہ میرے ساتھ رہو__
غیر کا ہاتھ جو تھامو
تو برا لگتا ہے__🍂🥀
آرزو ہے تیرے روپ کو
ہر پل دیکھوں__
تم میرے پاس سے اٹھو
تو برا لگتا ہے__🍂🥀
روز و شب آج بھی پرواہ ہے
تمھاری مجھ کو__
تم کسی اور کو سوچو
تو برا لگتا ہے__🍂🥀
یہ میری روح ترستی ہے
تمھاری خوشبو کو__
تم کہیں اور جو مہکو
تو برا لگتا ہے__🍂🥀︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘

l_O_l-TuTA_DiL-l_O_l
 

شیشہ کمزور تو ہوتا ہے مگر 💯🥀
سچ دکھانے سے گھبراتا نہیں 💯🥀

l_O_l-TuTA_DiL-l_O_l
 

بہت بولتا تھا نہ میں 💔
لو دیکھو! اب *چپ ہو گیا ہوں* 😶
🖤🥀

l_O_l-TuTA_DiL-l_O_l
 

یہ دکھ نہیں کہ شہر میں میرا کوئی نہیں
یہ دکھ کی بات ہے کہ کسی کا کوئی نہیں
اس کا بچھڑنا لے گیا حسِ مزاح تک
ہنسنے کی بات کرتا ہوں ہنستا کوئی نہیں

l_O_l-TuTA_DiL-l_O_l
 

تم نے اچھا کیا تنہائی دی،🤕
کچھ نہ دیتے تو گلہ رہتا،😔😒

l_O_l-TuTA_DiL-l_O_l
 

چلو محسن محبت کی نئی بنیاد رکھتے ہیں۔۔
خود پابند رہتے ہیں اُسے آزاد رکھتے ہیں۔۔
ہمارے خون میں رب نے یہی تاثیر رکھی ہے،
برائی بھول جاتے ہیں اچھائی یاد رکھتے ہیں۔۔
محبت میں کہیں ہم سے گستاخی نہ ہوجائے،
ہم اپنا ہر قدم اُسکے قدم کے بعد رکھتے ہیں..._💞

l_O_l-TuTA_DiL-l_O_l
 

آپ یہ بتاؤ 🌙چاند اور تارے کیسے ہیں ✨
آپ کیسے ہو، آپ کےگھر والے کیسے ہیں🥰
میں نے یکدم دیکھ کر تم کو یہی کہا تھا نہ❤🖤
ہاۓ!! آپ اتنے پیارے کیسے ہیں🥰🙈

l_O_l-TuTA_DiL-l_O_l
 

سوچا ہے ہم بھی شاعری پر ڪتاب لڪھیں گے۔۔۔۔۔!
اس ڪتاب میں ہم اپنی ۔۔۔پہلی ملاقات لڪھیں گے🍁
لڪھیں گے تیری ادا .....تیری ہر بات لڪھیں گے
ہم تیرے لیے اپنے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جذبات لڪھیں گے🍁
لڪھیں گےجب کتاب پر۔۔۔۔۔ ہم پہلی غزل،
اس غزل میں تیرے۔۔۔۔مسڪرانے کا انداز لڪھیں گے🍁
جو نہ لڪھیں گے وہ ہو گی فقط تیری بے رُخی
باقی اس میں تیرے سارے ۔۔۔۔خیالات لڪھیں گے🍁
ایڪ تو لڪھیں گے۔۔۔۔ اس میں ہم اپنا تڑپنا،
اور اس ڪے بعد سارے ۔۔۔۔۔۔حالات لڪھیں گے🍁
لڪھیں گے ہم اپنی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تنہائی ڪا عالم،
جب سایہ بھی ساتھ چھوڑجاۓ، وہ لمحات لڪھیں گے🍁
❤️🍂🍂🍂

l_O_l-TuTA_DiL-l_O_l
 

خفا نہیں ہوں میں کسی سے
بس دل بھر گیا ہے
جھوٹی دنیا سے ،مطلبی لوگوں سے🙏

l_O_l-TuTA_DiL-l_O_l
 

وہ شخص کبھی اسکا کبھی اّسکا اور کبھی میرا ہوا.✞︎
حسن برباد کر لیا اس نے محبت کی تجارت کرتے☹︎༒︎ کرتے

l_O_l-TuTA_DiL-l_O_l
 

🌻🍂
〽️گجرے کا بھی نشان پڑتا تھا✨
اِتنی نازک تھی کلائی اُس کی!!!💚❤️

l_O_l-TuTA_DiL-l_O_l
 

*آپ کہیے تو نبھاتے چلے جائیں گے مگر*
*اس تعلق میں اذیت کے سِوا کچھ بھی نہیں*

l_O_l-TuTA_DiL-l_O_l
 

*پست حوصلے والے،تیرا ساتھ کیا دیں گے*
*زندگی! ادھر آ جا، تجھے ہم گزاریں گے...*

l_O_l-TuTA_DiL-l_O_l
 

❣️دل میں اتر جانے کی عادت ہے میری❣️
❣️اپنی الگ پہچان بنانے کی عادت ہے میری❣️
❣️جتنا کوئی گہرا امتحان لیتا ہے❣️
❣️اتنا ہی میٹھا جواب دینے کی عادت ہے میری❣️