Damadam.pk
l_Shhhhhh_l's posts | Damadam

l_Shhhhhh_l's posts:

l_Shhhhhh_l
 

*🌹آخرت کو ہر گز دور مت سمجھیـں ....!!*
*🌹اس سفرِ آخرت کی پہلی منزل تو موت ہے جو بالکل قریب ہے ....!!*
اللھمَّ اِنِّی اَسئلُکَ حُسْنَ الخَاتِمَة•
🌹🔵💜🌹💜🔵🌹

l_Shhhhhh_l
 

کسی کے قبر پہ پھول چڑھانے کے بجائے اسے اسکی زندگی میں پھول دیں، تاکہ وہ ان پھولوں کی مہک اور احساس کو دنیا میں محسوس کر سکے۔۔۔۔،کسی کے مر جانے کے بعد دیگیں چڑھانے کے بجائے اسے زندگی میں اتنا کھلائیں کہ وہ بھوکا نعمتوں سے محروم اس دنیا سے نا جائے۔۔۔،کسی کے مر جانے کے بعد اسے یاد کر کہ رونے کے بجائے اسکی زندگی میں اسے فون کر کہ ،اسے یاد کر کہ،اس سے ملاقات کیا کریں۔۔۔۔ ،کسی کے مرجانے کے بعد اسے اچھا کہنے کے بجائے اسکی زندگی میں اسکی خوبیوں اور خصوصیات کی داد دے کہ انکا اعتراف کریں۔۔۔۔!!😪😪😪
۔۔۔۔۔۔انسان پھر نہیں ملتے۔۔💔

AB YEH KIA DRAMA HA😑
l  : AB YEH KIA DRAMA HA😑 - 
l_Shhhhhh_l
 

بچـــہ روزہ رکـــھ لـــے تـــو مـــاں ســـارا دن بچـــے کـــو محبت۔وشفقتــــــ ســـے دیکـھتــی رہتــی ہــے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پھـر اللہ کریـــم تــــو 70 مـــاؤں ســـے زیــادہ پیــــــار کـــرنـــے والا ہـــے۔۔۔۔۔۔❤️❤️🥰

Funny joke
l  : SUDHER JAAO BOYS☝️🧐🤣🤣 - 
رمضان المبارک میں افطاری  کے اوقات میں😢 اپنے غصے کو قابو میں رکھیے تاکہ آپ کے بیوی بچے  آپکی مار پیٹ اور گالم    گلوچ  سے محفوظ رہ سکیں کیونکہ بعض لوگ بھوک کے عالم میں غصے کا شکار ہو جاتے ہیں لہذا اپنے غصے کو پہچانیں اور خاموشی سے افطار کے کاموں میں گھر والوں کا ہاتھ بٹائیں۔۔(شکر یہ)
l  : رمضان المبارک میں افطاری کے اوقات میں😢 اپنے غصے کو قابو میں رکھیے تاکہ آپ - 
l_Shhhhhh_l
 

Assalam u Alaikum
🥀🥀 بے زبان کو جب وہ زبان دیتا ہے 🥀🥀🥀🥀
🥀🥀 پڑھنے کو پھر وہ قرآن دیتا ہے 🕌🌿🌿🌿
🥀🥀 بخشنے پر آئےجب وہ امت کے گناہوں کو🍁🍁
🥀🥀 تحفے میں گناہ گاروں کو رمضان دیتا
Pls remember me in your prayers
May Allah Almighty give you long healthy and successful Life Ameen Suma Ameen 🤲🏻🤲🏻

l_Shhhhhh_l
 

*ایک خوبصورتی ہوتی ہے اچھے لباس پہن کر، میک اپ کر کے اور فٹنس کے بہت سے کام کر کے ....!!*
*اور ایک ہوتی ہے ایمـــان کی خوبصورتی، ایمـــان کی حلاوت اور ایمـــان کی لذت ....!!*
*ہمیں اپنے لیے سب سے زیادہ جس چیز کی فکر کرنی چاہیے وہ ایمـــان کی رونق، اور ایمـــان کی خوبصورتی ہے ....!!*🌹
•◆ *اللهُمَّ زَيَّنَّا بِزِينَةِ الْاِيمَانِ °°°°°♥️*

l_Shhhhhh_l
 

*Reminder💫*
🎊 *الحمد اللہ آج سے رمضــــان المبارک شروع ہو گیا ہے۔۔۔۔ 💚*
📍 *اللہ سبحانہ وتعالیٰ سے دعا ھے کہ وہ اس رمضــــان کو ہمارے لیے بہت ہی با برکت، رحمتوں والا بنائے..*
🩸 *اس نیت کے ساتھ آغاز کریں کہ ہم نے اللہ سے اپنے گناہوں کی مغفرت کروانی ہے اور آئندہ کے لیے اپنی نیکیوں کی حفاظت کرنی ہے ان شاء اللہ..✨*
🕛 *اپنے وقت کی قدر کیجیے، فضول باتوں سے اجتناب کریں اور اللہ سے اُس کی رحمت کی دعائیں کریں۔۔*
🪄 *اللہ سبحانہ وتعالیٰ سے دعا ھے کہ اللہ ہم سب کے صغیرہ اور کبیرہ گناہ معاف فرمائے، ہم سب کو دنیا اور آخرت کی بھلائیاں عطاء فرمائے اور ہم سب سے راضی ہو جائے۔۔ آمین 🤲🏻*

Remember me in ur precious prayer❤️
l  : Remember me in ur precious prayer❤️ - 
l_Shhhhhh_l
 

نصیحت کیجئے
مگر شرمندہ نہ کیجئے ،
مقصد دستک دینا ہوتا ہے ، دروازہ توڑنا نہیں🥀🥀🥀

l_Shhhhhh_l
 

*☜.... بھٹکنا انسان کی فطرت میں ہے چاہے کتنے بھی آپ نیک یا متقی کیوں نا بن جائیں بہٹکنے کے چانسز پھر بھی موجود ہی رہتے ہیں مگر ..... انداز بدل جاتا ہے .... شیطان کا وار بدل جاتا ہے .... کبھی تقوی کے روپ میں .... کبھی نیکیوں کے زعم میں .... کبھی گرا کر کبھی نہ اٹھ پانے کے خوف میں .... کبھی اللّٰہ تعالیٰ کو کھو دینے اور گناہ پر رب سے مایوس کردینے کے حربے سے..!!!*
*☜....مگر یاد رکھئیے شیطان کی جیت اس دن تک نہیں ہوسکتی جب تک آپ خود ہار مان کر رجوع کرنا ترک کردیں تو بس پھر لوٹنے میں دیر نہ کریں...!!!*
*☜.... وہ رب تو انتظار کر رہا ہے ، کہ کب میرا بھولا بھٹکا بندہ، جو بندہ تو میرا ہی ہے مگر شیطان کے بہکاوے میں آگیا، میرے در پر واپس آجائے .... میں اسے معاف کردوں .... اپنی رحمت سے ڈھانپ لوں..*
🌹⁦♥️⁩🌹

l_Shhhhhh_l
 

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
        ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
    
🍁 *تنگ دست پر آسانی !*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو کسی تنگ دست پر آسانی کرے گا، تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے دنیا اور آخرت میں آسانی فرمائے گا.*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ-241
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙

ایسے لوگ کتے جو ٹھہرے 🙂
۔
l  : ایسے لوگ کتے جو ٹھہرے 🙂 ۔ - 
Funny joke
l  : AGER MAIN APKO MOBILE DO TO AP SAB SE PEHLY KIYA CAHEK KARY GY 😏❓ . . .WESE - 
Social media post
l  : *میوزک حرام ہے۔* *چوائس نہیں ہے ہمارے پاس ۔۔یہ حکم ہے۔* *ماننے پہ جزا اور نہ - 
l_Shhhhhh_l
 

🌼•─┅═༻▣﷽▣༺═┅─•🌼
تعلقات میں بہت سی غلط فہمیاں اور بدگمانیاں اسلیئے جنم لیتی ہیں کہ ہم دل میں اٹھتے سوالات کے جوابات بھی خود ہی فرض کرلیتے ہیں کہ ایسا ہوا ہوگا
اور پھر اس پر یقین بھی کرلیتے ہیں کہ یہی سچ ہے۔۔۔
اگر ایک بار اگلے سے کھل کر بات کرلی جائے تو دھند کے بادل رشتوں کو پراگندہ نہ کر پائیں!!
•┈•❀•🍃🌼•🌼•🌼🍃•❀•┈•

l_Shhhhhh_l
 

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
ﺟﺐ ﻟﻮﮒ ﮨﻤﯿﮟ ﻋﺰﺕ ﮐﯽ ﻧﮕﺎﮦ ﺳﮯ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﮨﻤﯿﮟ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎ ﺷﮑﺮ ﺍﺩﺍ ﮐﺮﻧﺎ ﭼﺎﮨﯿﺌﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﺲ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺗﯽ ﺳﮯ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻋﯿﺐ ﭼﮭﭙﺎ ﺭﮐﮭﮯ ﮨﯿﮟ__❤️

l_Shhhhhh_l
 

❣️🤲🏻 🌙۔
*کبھی کبھی اِنسان کو ... اپنے مخلصــــــــں ہونے پر بھی ... پچھتاوا ہونا شٌــروع ہـو جـاتـا ہــــــے .......!!!*
*❣*

KISSI NY KHANI HE?🙄
l  : KISSI NY KHANI HE?🙄 -