💖💞مت پوچھ میرے نام کی پہچان کہا تک ہے
👉👉کاکا۔۔
تو بدنام کر تیری اوقات جہاں تک ہے
SirPhiRa JuTT
اگر تمہارے دل میں میں کوئ اور ہے تو.🤪
مجھے پھیپھڑو میں ایڈجسٹ کر لو.🙈
عشق کو میلا کیا میلی نظر والوں نے
کتنا پاکیزہ ہے ناپاک نہیں جانتے تھے
SirPhiRa Jutt
😍"فرشتے کرتے ہیں حفاظت اسکی__
سنا ہے جو لڑکی سر پر دوپٹہ اوڑھ کر رکھتی ہے_"
ہونگے وہ کوئی اور جن کو قدر نہیں محبت کی..💞
ہم جنہیں چاہتے ہیں زندگی بنا لیتے ہیں..❤
❤SirPhiRa jatt❤
😍شادیاں تو امیروں کی ھوتی ھیں
😒😂😂ہمارے تو خاندانوں سے بدلے لیے جاتے ھیں
وہ اور ہوں گے جہنیں تیری زات سے غرض ہو گا♥♥
ہم ہر دور میں تجھے ملیں گے بے مطلب ہوکر ♥♥
جن لڑکیوں کے ناخن لمبے ہوتے ہیں نا
انکی ناک ہمیشہ صاف رہتی ہے
😂😃😁😅😜😝😋☺😂
💕 ہاتھ تھاما ہے تو بھروسہ بھی کرنا 💕
✊🇵🇰 ائے میرے ہم وطنوں ✊
💕 ڈوب جائیں گے مگر ڈوبنے نہیں
دیں گے 💕
Just Chil
No girls
No love
No feeling
JuTT Bandey Aan Veere