اتنے بے جان سہارے تو ------- نہیں ہوتے ناں درد دریا کے کنارے تو ---------- نہیں ہوتے ناں!!!🌹 رنجشیں ہجر کا معیار -------- گھٹا دیتی ہیں روٹھ جانے سے گزارے تو ------ نہیں ہوتے ناں!!!🌹 راس رہتی ہے محبت بھی ---- کئی لوگوں کو وہ بھی عرشوں سے اتارے تو نہیں ہوتے ناں!!!🌹 ہونٹ سینے سے کہاں بات --- چھپی رہتی ہے بند آنکھوں سے اشارے تو ---- نہیں ہوتے ناں!!!🌹 ہجر تو اور محبت کو ------------- بڑھا دیتا ہے اب محبت میں خسارے تو ---- نہیں ہوتے ناں!!!🌹 اک شخص ہی ہوتا ہے -------- متاعِ جاں بھی دل میں اب لوگ بھی سارے تو نہیں ہوتے ناں ....🌹
وقت ملے تو کبھی رکھنا قدم میرے دل کہ آنگن میں........!!!!!❤❤ #اے_____دوست حیران رہ جاؤ گے میرے دل میں اپنا مقام دیکھ کر........!!!!!!!❤❤ love you my All dear friends 😘😘😘
•||•_______JuTt________"👑💦💦💦🌸" ◉━━━∴- " ہر شخص نہیں ❌ہوتا ہر شخص کے قابل💯،- " ہر شخص کو اپنے لیے سوچا🤔 نہیں کرتے_..🔥🥀 ◉━━━∴-" پہلے لوگ 🎭 اس بات کا یقین دلاتے ہیں...☺ کہ پانچوں انگلیاں✋ برابر نہیں ❌ ہوتی... اور بیڑا غرق 😿 کرنے کے بعد کہہ 🗣️ دیتے ہیں... کہ تالی👏🏻 ایک ہاتھ 🤚🏻 سے نہیں بجتی_... ♨️😒😏 °•||____juTt____🥀🦋