Damadam.pk
ladlaJutt1's posts | Damadam

ladlaJutt1's posts:

ladlaJutt1
 
تینوں مان اے یار جاگیراں دا
اساں دل دے تخت دے شاہ ہاں۔✌
l  : تینوں مان اے یار جاگیراں دا اساں دل دے تخت دے شاہ ہاں۔✌ - 
ladlaJutt1
 

ہر لڑکی دل نہیں توڑتی🌚
ہر لڑکا جسم نہیں چاہتا🖤

ladlaJutt1
 

شادی کرنا کوئی گناہ نہیں🙄
اس لئے خود بھی کریں اور🤭
میرے لیے بھی کوئی ڈھونڈ دیں.🙈🤪🤣

ضمیر زندہ رکھ کبیر زندہ رکھ 
سلطان بھی بن جائے تو دل میں فقیر زندہ رکھ 
 ہوصلہ کے ترکش میں کوشش کا وہ تیر زندہ رکھ 
ہار جا چاہے زندگی میں سب کچھ مگر پھر سے جیتنے کی امید زندہ رکھ•❣️۔  بلال جٹ 💓
l  : ضمیر زندہ رکھ کبیر زندہ رکھ سلطان بھی بن جائے تو دل میں فقیر زندہ رکھ  - 
ladlaJutt1
 

خلاف کتنے ہیں فرک نہیں پڑتا
جٹ۔
جو ساتھ ہیں وہ لاجواب ہیں

❣کبھی کبھی لٹ جایا کریں
l  : ❣کبھی کبھی لٹ جایا کریں - 
ladlaJutt1
 

ہم ان کی نظر میں بھی اداکار ہوئے ہیں
جو لوگ ہمیں دیکھ کے فنکار ہوئے ہیں
تحمت تو لگا دیتے ہو بیکاری کی ہم پر
پوچھو تو سی کس لئے بیکار ہوئے ہیں

قدم وہیں رک جاتے ہیں جب کوئی کہہ دے !!!
رکو-
چائے بن رہی ہے پی کر جانا!😍
l  : قدم وہیں رک جاتے ہیں جب کوئی کہہ دے !!! رکو- چائے بن رہی ہے پی کر جانا!😍 - 
ladlaJutt1
 

برے__نہیں__تھے______😟
یار____🤕
پر__ثابت__نہیں__کر__پاٸے___😨😞__💔💔💔

Social media post
l  : Post by Jutt - 
Social media post
l  : Post By Jutt - 
خود سے محبت کیا کرو صاحب کیونکہ
اپنے سوا کوئی اپنا نہیں
l  : خود سے محبت کیا کرو صاحب کیونکہ اپنے سوا کوئی اپنا نہیں - 
Beautiful People image
l  : ۔۔۔اٹک کی مٹی گواہ رہنا.بہادر بیٹا اپنے وطن پر قربان وزیرستان کے مقام پہ - 
سندھ میں اس سال کوئی بچہ فیل نہیں ہوگا۔
پھر امتحانات لینے کا فائدہ کیا ہے؟ 
@Shafqat_Mahmood
 سندھ میں پاس بچے پنجاب اور دیگر صوبوں کے ساتھ برابر کیسے ہو سکتے ہیں جب کہ پنجاب میں پیپرز ہوں گے تو ہزاروں سٹوڈنٹس فیل ہونگے؟
پھر میریٹ میں یہ زیادتی پنجاب کے بچوں کے ساتھ کیوں؟
l  : سندھ میں اس سال کوئی بچہ فیل نہیں ہوگا۔ پھر امتحانات لینے کا فائدہ کیا ہے؟  - 
وہ تھے تعلیم سے محروم 
مگر مجھ کو پڑھایا 
میری خاطر پسینه 
انھوں نے بہایا 
میں جو کھڑا رہتا ہوں 
شاہوں میں سر اٹھا کر 
میرے بابا نے مجھے 😍
اس قابل بنایا ❤❤
#Happy_Father's Day ❤
l  : وہ تھے تعلیم سے محروم مگر مجھ کو پڑھایا میری خاطر پسینه انھوں نے بہایا - 
ladlaJutt1
 

دعا ہووے مخلص سجناں دی تے ❤❤👉
مرشد✌
خدا دی قسمیں_رولا ھی کوئی نی 😘🤘🔥

Life Advice image
l  : *پھنسانے کا نہ دل لگانے کا سوچو* *مناسب لگے گھر بسانے کا سوچو*  - 
Beautiful Nature image
l  : _معمولی معمولی باتوں کو دل میں رہائش نہ دیں .کیونکہ اگر یہ"دل کی مکین" بن - 
*تعلیم ڪی ڪمی ڪو تربیت اچھی طرح ڈھانپ لیتی ہے، مگر تربیت کے شگاف کی کمی کو تعلیم کبھی پورا نہیں کر سکتی..*
*اڪثر لوگ زبان سے تلوار ڪی طرح بولتے ہیں اور دل چیر دیتے ہیں اور چند لوگ اتنے پیار سے بولتے ہیں کہ آنسوؤں تک کو روک دیتے ہیں..*
*دُوسروں کے لیے مرہم بنیں، دَرد نہیں..*🌹
l  : *تعلیم ڪی ڪمی ڪو تربیت اچھی طرح ڈھانپ لیتی ہے، مگر تربیت کے شگاف کی کمی کو -