بہترین ہیں وہ بازو
جو اس وقت تمہارے گرد لپٹ کر تمہیں گلے سے لگائیں
جب تم کمزور پڑ چکے ہو
اور سلام ہے ان آنکھوں کو
جو اس وقت بھی تم کو چاہیں
جب دنیا کی بدصورتیاں تم پر چھا چکی ہوں
اور عظیم ہے وہ دل جو تب بھی تم سے محبت کرتا رہے
جب ساری دنیا کی زمین تم پر تنگ ہو چکی ہو..!
الحمداللہ ❤
*✍🏻پروفیسر عادل ذکاء*🌺
![[ أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ ]🌸❤
"بےشک اللہ کے ذکر میں دلوں کا سکون ہے"!🌸❤
_💕💯](https://d3h48bfc4uelnv.cloudfront.net/public-imgs/68c891e8-1351-4983-a92d-a34b0c121d52.jpg)
Two things define you 🙂
your patience when you have nothing
your attitude when you have everything 🥀

Mera Pyra Nabi
❤❤❤❤❤❤❤❤
Kitna Pyra Nabi
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Sari Duniya Ka Ha
❤❤❤❤❤❤❤
Wo Dulara Nabi
❤❤❤❤❤❤❤
Ummati Ummati
❤❤❤❤❤❤❤
Ummati Ummati
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Roze Mehshar Mein h
❤❤❤❤❤❤❤❤
Hogi Fikr e Nabi
❤❤❤❤❤❤❤
Mera Pyra Nabi
❤❤❤❤❤❤❤
Mera Pyra Nabi
سائنس جتنی مرضی ترقی کر لے کبھی یہ پتہ نہیں لگا سکتی😜
کہ شی شی کی آواز سے بچہ
سو سو کیسے کر لیتا ہے😂😂😳
👉😜😜👌👌😎😎🔥🔥😂😂👈
آنکھ کا بھی ایک بھائی ہوتا ہے 😳
جسے *آئی برو* کہتے ہیں۔ 😜🤭😜
فارغ بیٹھا تھا سوچا آپکو کوئی اچھی بات ہی بتا دوں۔
🙄🤭🙄☹️😳
*ملنگ لوگ 😍*
مولوی صاحب کی بیگم بولیں آج کوئی میٹھی سی بات میرے کان میں بولیں🙈
مولوی صاحب مسکرائے اور کان کے قریب جا کر بولے “حلوہ”😝😜😛
کاش وہ 👩 پوچھے کیا چاہیے آپ کو؟؟؟ 😍
میں ہاتھ تھام کر بولوں..
کجھ نہیں جا کام کر اپنا😏🤭😂
ٹیچر ‘ مرغیوں کی ٹانگیں چھوٹی کیوں ہوتی ہیں؟
پپو ‘ مس ، اگر مرغیوں کی ٹانگیں لمبی ہوتیں تو انڈے اوپر سے گر کر ٹوٹ جاتے
😜😁😁
دو چیزیں زندگی میں اچھی لگتی ہیں😍
#لہجے_نرم😊
#چائے_گرم☕
کون کہتا ہے میرا محبوب گنجا ہے
چاند کے بھی کبھی بال ہوتے ہیں🤣
Decent girl 🤣🤣
"فیس بک" اور "واٹس ایپ" بھی مرغیوں کے باڑے جیسی ہے۔
بار بار کھولنا پرتا ہے کسی نے "انڈہ" تو نہی دیا۔
🤪🤪🤪🤪
😜😜😜😜
بس وہ چار لوگ مل جائیں
قسمیں گولی مار دینی ہے جنکے بارے میں امی کہتی ہے
چار لوگ دیکھیں گے تو کیا کہیں گے 😡😠😵🙃😜😂😋😎😇
لوگ کہتے ھیں کے محبت کے راستے میں ھر وقت درد ملتا ھے....!!
.میں سوچ رھا ھوں اسی راستے پر میڈیکل سٹور کھول لوں بہت چلے گا.
🤔🤔🤔🤔 توسی کی کہندے یو 😅😅😅
مچھر اور مچھری کی پہچان
جو کاٹے وہ مچھر
جو بس بوووووں بوووووں کر کے
كان کھائے وہ مچھری
😂😂😂😏🤣
نویں تحقیق پیش کردی
😂😂😜😜😏
ساڈا ہنس کے تکنا عادت اے___😜
توں ناز نہ کر تیرے تے نئی مردے😂َ
➶➶➶➶➶ 🔥 ➷➷➷➷➷
ہم کسی کی نظروں سے چھپا نہیں کرتے
چلتے چلتے ہوئے رکا نہیں کرتے
جس کو ضرورت ہے وہ آکے بات کرے ہم سے
ہم حیثیت دیکھ کر جھکا نہیں کر تے


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain