Damadam.pk
ladla__butt734's posts | Damadam

ladla__butt734's posts:

ladla__butt734
 

ہزار عشق کرو لیکن اتنا ییاد رہے
تم کو پہلی محبت کی بدعا نہ لگے

ladla__butt734
 

اگر آپ خوش ہیں تو شور مت مچائیں ----- اداسیاں ہمیشہ کچی نیند سوتی ہیں🌝🥀

ladla__butt734
 

ajao k ab to rut b badal gai

ladla__butt734
 

*_`🌎انٹرنیٹ🛑`_*
🛑📡📡🔉🔊🪀🪀
```Shahid tech``` 👨🏻🏫
*_`پاکستان میں سوشل میڈیا فیسبک، وٹس ایپ، انسٹاگرام اور باقی پلیٹ فارم جو لوگوں کو ایک دوسرے سے کنیکٹ کرتے ہیں پر سیفٹی فائر وال کا دوسرا اور آخری کامیاب تجربہ آج رات 12بجے مکمل ہو جاۓ گا، جس کے بعد تمام سوشل میڈیا معمول کے مطابق چلیں گے اور سسٹم بحل کر دیا جاۓ گا... یاد رہے کسی بھی سوشل ایپ پر غیر معمولی سرگرمی کرنے والے صارف یا صارفین کو اس سیفٹی وال کے ذریعے بہت جلد ٹریس کر کے دھر لیا جاۓ.. ہوش میں رہیں، محفوظ رہیں*

kya aap agree krty hain
l  : kya aap agree krty hain - 
کون کون سا استعمال کرتے ہوآپ لوگ
l  : کون کون سا استعمال کرتے ہوآپ لوگ - 
ladla__butt734
 

Eid Mubarak to all

ladla__butt734
 

آہ کو چاہیے اک عمر اثر ہونے تک
کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہونے تک

ladla__butt734
 

_شادی میں جوتا چھپائی کی رسم سالیاں کرتی ہیں🧐 🤔_
_مسجد میں پتا نہی کون سالہ یہ رسم کرتا ہے-🥺😒_

ladla__butt734
 

ایکسیوز می میں تمہیں آنکھ مار لوں🙈🙈😜😛😛

ladla__butt734
 

تمہیں ہم دل میں رکھ لیتے..🙈
اگر تمہارا وزن مناسب ہوتا تو..🤣😅
#motto_bandri

ladla__butt734
 

*اتنـی شـرارتیــــں بھـر گئـی ہیـں دمــاغ میـں کہ* 🤧😂
*دمـــاغ بھـی سٹـــوریج فــل کـا آپشــن دے رہـا ہــے* 🥲🥲🤣🙂😜😜😋😝😝😝😆😆😆😝

ladla__butt734
 

دل ناداں تجھے ہوا کیا ہے
آخر اس درد کی دوا کیا ہے

ladla__butt734
 

اے ٹمپریچر ت۔م سے یہ امید نہیں تھی کہ اتنا گر جاو گے 😅

ladla__butt734
 

پچاس سیلفیاں لے کر مجھے احساس ہوا
😳😳🙈😏😏😑🤣🤣
خوبصورت دل ہونا چاہیئے شکل کا کیا کرنا ہے

ladla__butt734
 

کہانی میں کہانی کار بھی ہے
اسی کا مركزی کردار بھی ہے
تو پھر کس واسطے دریا میں اتروں
یہی وحشت اگر اس پار بھی ہے
میں ٹکرا کر گرا ہوں تو کھلا ہے
ہمارے درمیاں دیوار بھی ہے
ساجد رحیم

ladla__butt734
 

koi achi c mehfil he bta do

ladla__butt734
 

علامہ اقبال کے بعد اگر کسی نے اس قوم کو جگایا ہے تو
وہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے
خالی جگہ پر کریں 😬🤭💫

ladla__butt734
 

کوئی تو انتظار کررہا ہو گا میری پوسٹ کا😒🤭
اب سارا دمادم تو بے وفا نہیں ہوسکتا🥺
☹️☹️😂😜

ladla__butt734
 

kider hain islamabadi