Damadam.pk
ladla_prince's posts | Damadam

ladla_prince's posts:

ladla_prince
 

Bye bYe DD forever be happy all

اگر عورت مُحبت میں اُستاد ہے..
تو مرد اُس کی شاگردی میں رہ کے اُسے.
مُحبت سِکھاتا ہے...!!
چیزیں پُرانی ہو جاتی ہیں، گَل جاتی ہیں...!!
حُسن آخر اپنی کشش کھو دیتا ہے...!!
لوگ بُوڑھے ہو جاتے ہیں...!!
واحد عمل مُحبت ہے...!!
جو کبھی بُوڑھی نہیں ہوتی...❤️🥀🖤
l  : اگر عورت مُحبت میں اُستاد ہے.. تو مرد اُس کی شاگردی میں رہ کے اُسے. مُحبت - 
ladla_prince
 

کیـــــا کـــــرو گــــے اگــــر کـہہ دوں اچھـــے لگنـــے لگـــے ہـــو تـــم❤️🌸💐

ladla_prince
 

شکر ہے میچ Live دیکھائے جاتے ہیں نہیں تو🧐
مطالعہ پاکستان میں سارے ورلڈکپ پاکستان نے جیتے ہوتے 🫣😜😂

ladla_prince
 

یہ جو لوگ کہتے ہیں سب ٹھیک ہو جائے گا، اس سے بہتر كوئى مل جائے گا۔
یہ جانتے ہی نہیں ہم محبت کرنے والوں کو کچھ ٹھیک، كچھ بہتر نہیں چاہئے ہوتا۔
ہمیں صرف وہی خراب شخص، وہی دل دکھانے والا شخص، وہی بات بات پہ لڑنے والا اور پھر منانے والا شخص، ناز نخرے اٹھانے والا شخص، وہی محبت، جى وہی محبت کرنے والا شخص چاہئے ہوتا ہے۔
کیونکہ وہ ایک شخص نہیں، پوری دنیا، پوری كائنات، پورى زندگی ہوتا ہے۔ اور اگر وہ نہ ملے تو ہمیں کسی چیز کی آرزو نہیں رہتی۔
دراصل وہ لاحاصل شخص ہی ہماری ساری آرزو ہوتا ہے!!

ladla_prince
 

محبت ہار جاتی ہے اور کالا کزن جیت جاتا ہے...😐😒

ladla_prince
 

ایک شام اور ڈھل گئی🌄
ایک دن اور جی لیا

Funny joke
l  : جس کا چکر نہیں چل رہا وہ مجھ سے رابطہ کرے شکریہ میرا اپنا نہیں چل رہا مل کر - 
ladla_prince
 

" یُوں ہی بدنام آستینیں ہیں ،
سانپ دِل کے مکین ہوتے ہیں! ۔ " 💔🙂
لوگ اتنے نزدیک اکر اذیت دیکر پتہ نہیں کیسے دور ہوجاتے ہیں🥲

ladla_prince
 

*راس آجاتی ہیں تنہائیاں بھی😒*
*بس ایک دو روز بُرا لگتا ہے...!💔*

ladla_prince
 

*راستے پر عورتوں کو بار بار گھورنا چھوڑ دیں کیونکہ ان میں ایسا کچھ بھی اضافی نہیں ہے جو گھر میں ماں، بہن یا بیٹی میں نا ہو...🙏🏻*

تیرے تھوڑے ہاسے ونڈاں
اپنے آسے پاسے ونڈاں 
جے توں ہس کے ویکھیں مینوں
عالم وچ پتاسے ونڈاں...😌😌🤭🤭
l  : تیرے تھوڑے ہاسے ونڈاں اپنے آسے پاسے ونڈاں جے توں ہس کے ویکھیں مینوں عالم - 
ladla_prince
 

جے تھی سگے تاں ول آنوی
جندڑی 🥺
تیڈے بھالے شام سویر ھن پئے❣️

ladla_prince
 

لوگ سمجھتے ہیں کہ عورت یہ سننا چاہتی ہے کہ وہ بہت خوبصورت ہے ، غلط سمجھتے ہیں۔۔✨
عورت اصل میں یہ سننا چاہتی ہے کہ۔۔۔
میں تمہارے ساتھ ہوں،
ہمیشہ ساتھ رہوں گا،
تمہیں کبھی اکیلا نہیں چھوڑوں گا،
ہم دونوں ہر مشکل کا سامنا مل کر کرلیں گے۔۔۔✨♥️

ladla_prince
 

یوں آ کے بیٹھو عاشقِ کامل کے سامنے
آنکھ آنکھ کے ھو سامنے دل دل کے سامنے ❤️