تماشہ نا کرو صاحب. . .
فاتحہ پڑھو اور جاؤ. . .🙏🏻
مر گئے ہیں ہم___!
قہقہ دیکھ کر میرا فقیر نے کہا
صدقہ دیا کرو آپنی اداسی کا💔😭
اپنی زندگی جیو✌
نہ منہ بند ہوں گے نہ زبانیں🙏
وہ جو بچھڑا تو یہ رمز اس نے سمجھائی
روح ایسے نکلتی ہے لوگ یوں مرا کرتے ہیں 💔
دھوکے ایسے ہی نہیں ملتے...
بھلا کرنا پڑتا ہے لوگوں کا 💔