Damadam.pk
lahori_55's posts | Damadam

lahori_55's posts:

Good night
l  : Good night - 
lahori_55
 

نہ لینا عشق کےپرچے میں 100سے کم نمبر
یہاں99 والا بھی فیل ہوتاہے

lahori_55
 

اسے کہہ دو ہمیں دل سے نہ نکالے
اکثر خالی جگہوں پر بلی بچے دے جاتی
ہے😅😅

lahori_55
 

جو مانگوں دے دیا کر اے زندگی
کبھی تو میرے ”باپ“ جیسی بن کے دکھا

lahori_55
 

آج میں نے غور سے آئینہ تو محسوس ہوا
کہ معصوم لوگ اب بھی زندہ ہیں
☺☺😉

lahori_55
 

اگر آپ موٹاپے کا شکار ہیں،تو ایک گلاس گاجر کےجوس میں املی کا پانی ڈال کر پیئں
انشاأللہ
کوئ فرق نہیں پڑے گا😂😂

lahori_55
 

عورت کی دلیری کا اندازا آدمی کو شادی کے دن,اسی وقت لگا لینا چاہیے
جب بندہ اسے لینے 500 آدمیوں کی بارات لے کر جاتا ہے اور ادھر سے یہ“شیرنی اکیلی” ہی آ جاتی ہے☺😉

lahori_55
 

Gooood night

lahori_55
 

تیرا دیدار ہی آنکھوں کی تلاوت ٹھہرا
یہ میرا عشق مقدس ہے عبادت جیسا
lahori

l  : New poetry - 
lahori_55
 

Muhabten Amal sy Nazer Ati hn
SaRkar❤❤
Batoon Sy to Dukan Dar mutasir karty hen
❤❤

l  🔥 : Good evening -