Damadam.pk
laiba.57's posts | Damadam

laiba.57's posts:

laiba.57
 

اے میرا جنازہ اٹھانے والوں دیکھنا کوئی بیوفا پاس نہ ہو
اگر ہو تو اسے کہنا آج تو خوشی کا موقع ہے اداس نہ ہو
For someone special 💞

laiba.57
 

پتا ہے میں کیا چاہتی ہوں
یہ کہ تمہیں میری قبر بھی نہ ملے
Good bye 🫂🫂🫂 Everyone id dobara nzr nhi ayyy gi apko

laiba.57
 

میں تم سے اپنی قبر پہ اپنی فاتحہ کا حق بھی چھین لوں گا
یہ میری زندگی کی آخری وصیت ہوگی
😥😥😥💔💔💔

laiba.57
 

زخم اتنے گہرے ہیں اظہار کیا کریں
ہم خود بن گئے نشانہ وار کیا کریں
ہم مر گئے مگر کھلی رہی آنکھیں
اس سے زیادہ ہم اس کا انتظار کیا کریں

laiba.57
 

جنہیں دعاٶں میں مانگا گیا ہو
انہیں بھول جانا ممکن نہیں ہوتا

laiba.57
 

چلنے کا حوصلہ نہیں رکنا محال کر دیا
عشق کے اس سفر نے تو مجھ کو نڈھال کر دیا

laiba.57
 

𝗠oaziz 𝗦arif!! 🎤
" KyA Awpki ghr m izat hai " 🙂🤌🏻
😂😂

laiba.57
 

کر کر پوسٹاں میں انگلیاں گسا لئی آں 😒چن ماہی ساڈے توں تو نظراں چرا لئی آں 🤧لا دے ہن کمنٹ دی ڈھیری کسے نی تیری ذات پوچھنی

laiba.57
 

" اور پھر میں نے دوستوں کو بدلتے ہُوئے دیکھا ہے ۔۔۔ بُہت ہی خاص رشتوں کو خود سے دُور بُہت دُور جاتے دیکھا ہے ، میں نے جان چِھڑکنے والوں کے رویّوں میں بیزاری کو محسوس کِیا ہے ، میں نے دیکھا ہے لوگوں کو نظر انداز کرتے ہُوئے ، میں نے دیکھا ہے تعلق کو ضرورتوں کا مُحتاج ہوتے ہُوئے! ۔ " 💔🙂

laiba.57
 

`مجھے حکم ہوا کچھ اور مانگ اس کے سوا`🙂
`میں دست طلب سے اٹھ گیا مجھے طلب نہیں کسی اور کی`❤️🩹
درد__________🖤🥀

laiba.57
 

السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ
مسکراہٹ زمین پر تاروں کی طرح بکھیریں، دعائیں بارشوں کی طرح ملیں گی، کسی کو دی ہوئی ایک مسکراہٹ اور کسی کو دیا ہوا ایک اچھا عمل ساری زندگی کے لیے دعا بن جاتا ہے، اللہ تعالٰی ہم سب کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں، محبتیں اور خوشیاں تقسیمکرنے کی توفیق عطا فرمائے. اے پاک پروردگار! ہم کمزور اور خطاکار ہیں، ہمارے دانستہ اور غیردانستہ گناہ معاف فرما، بے شک تیری رحمت ہماری مایوسیوں سے کہیں زیاده ہے
آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ بِجَاہِ سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ 🤲

laiba.57
 

ہمیشہ دل میں رہتا ہے کبھی گویا نہیں جاتا
جسے پایا نہیں جاتا اسے کھویا نہیں جاتا
کچھ ایسے زخم ہیں جن کو سبھی شاداب لگتے ہیں
کچھ ایسے داغ ہیں جن کو کبھی دھویا نہیں جاتا
عجب سی گونج اٹھتی در و دیوار سے ہر دم
یہ خوابوں کا خرابہ ہے یہاں سویا نہیں جاتا
بہت ہنسنے کی عادت کا یہی انجام ہوتا ہے
کہ ہم رونا بھی چاہیں تو کبھی رویا نہیں جاتا

laiba.57
 

ہم تو درد لیکر بھی یاد کرتے ہیں
لوگ درد دے کر بھی بھول جاتے ہیں
true

laiba.57
 

رات ساری گزرتی ہے بس ان حسابوں میں اسے محبت تھی؟ نہیں تھی؟ ہے؟ نہیں ہے؟

laiba.57
 

میری زندگی سے کھیلنا سب کی فطرت سی بن گئی ہے کاش میں کھلونا ہوتا،،کسی اک کا تو ہوتا

laiba.57
 

غالب ؔ وہ دن گئے اب یہ حماقت کون کرتاہے
وہ کیا کہتے ہیں اس کو ہاں ۔ محبت ۔ محبت کون کرتاہے۔

laiba.57
 

اس شخص سے فقط اتناساتعلق ہے فرازؔ
وہ پریشان ہوتو ہمیں نیندنہیں آتی ۔

laiba.57
 

اک شخص کر رہا ہے ابھی تک وفاکا ذکر
کاش!اس زباں درازکامنہ نوچ لے کوئی

laiba.57
 

mujh Sirf tujh sy mohbat thiii
lkin
tujhy mujh sy b thii ....🤹🤹🤹🤹

laiba.57
 

🚬 is better than every medicine.....skoon hi skoon na koi soch na koi tention...🤭☺️sb piya krooo ....