Damadam.pk
laiba.57's posts | Damadam

laiba.57's posts:

laiba.57
 

"-کال کیوں نہیں کی ؟؟سے لیکر
کال کیوں کی تک کا سفر بڑا کمال کا تھا!🙂💔
-

laiba.57
 

زندگی سب کچھ دے کر بھی کسی نہ کسی چیز کے لئے فقیر بنا کر ہی رکھتی ہے

laiba.57
 

کچھ لوگ زندگی ہوتے ہیں مگر زندگی میں نہیں ہوتے

laiba.57
 

کیا غم ہے کیا خوشی معلوم نہیں وہ اپنا ہے کہ اجنبی معلوم نہیں جس کے بغیر گزرتا نہیں اک پل کیسے گزرے گی یہ زندگی معلوم نہیں