محبوب کا چلے جانا
یا چھوڑ جانا ایک تکلیف دہ عمل ہے
اس لیے کوششیں کریں کہ محبوب کی ٹانگیں توڑ دیں
تا کہ وہ کہیں جا نہ سکے😌🥱🙄😝🤣🤣🤣😂بات ختم 😒
خواب ہوتا تو خیر تھی ❤
تم حقیقت میں دل کی حسرت ہو❤
آپ کا تو گلہ نہیں بنتا
آپ نے خود ہمیں گنوایا ہے
💯〽
نصیب سے زیادہ بھروسہ تم پر کیا تھا صاحب❤
🌹پھر بھی نصیب اتنا نہیں بدلا جتنا تم بدل گئے
ایک مسلسل دباؤ ھے دل پر
آپ وقفے سے یاد آیا کریں
_ وہ چُن سکتے ہیں ہمسفر نیا 💔
_ میرا تُو عشق ہے مجھے اجازت نہیں! ❣️
ہم سے خوشامد، کسی کی نہ ہو سکی۔۔
اس اعتبار سے بہت بدتمیز ہیں ہم۔۔
"نہ چاہو تو بھی مل ہی جاتا ہے...😕
دنیا میں دھوکہ "عروج" پر ہے💔
جن سے محبت ہو نخرے بهی انہی پہ جچتے ہیں. ..
ورنہ کبهی دیکها ہے غیروں کو پلکوں پہ بٹهایا ہو.....؟😔
*-" یہ الفاظ کتنا حوصلہ*
*دیتے ہیں نہ جو بھی ہوا اس میں اللّہ کی* *کوئی نہ کوئی بہتری ہی ہوگی - " ❤️🥀*
اس نے یونہی کہا تھا میرے ہو
ہم کسی اور کے ہوئے ہی نہیں 🔥
کیوں کسی کی امید رکھتے ہو صاحب..............
غالب بتا تو رہا ہے مطلب کی دنیا ہے یہ❤❤❤ 🌹~*_❦ـͫـــⷶــͥ😀😀 ❦_*~🌹
کوئی حساب نہیں چاہئیے
اپنی وفائیں اُٹھائیں اور دفح ہو جائیں.❎✌️
#وقت، #عزت اور #اعتماد ایسے پرندے ہیں
جو ایک بار اُڑ جائیں تو واپس نہیں آیا کرتے
لفظ کہنے والے کا کچھ نہیں جاتا....!!💫
😢😍
لفظ سہنے والے کمال کرتے ہیں....!!💫
💔꧁ 🌟 ꧂💔
❤زِندگِی نام ہے___________ کُچھ لمحوں کا❤
❤اور اِن لمحوں میں سکُون کا باعِث صِرف تُم❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain