hyyy
these cramps 😭😭😭
پھر ترے ہجر نے آنکھوں سے چرا لیں نیندیں
پھر تری یاد میں سویا نہیں شب بھر کوئی !
ایسی باتوں پہ میری جان ، لڑائی کیسی ؟
تُو نے چھوڑا ھے تو کُچھ سوچ کہ چھوڑا ہو گا
ہمارے ساتھ رہو جس طرح بھی ممکن ہو
ہمیں بتاؤ کہ ہم لوگ بھی ضروری ہیں...!
sukoon nahi hai yar sunday ko bhi ajeeb
nahi utha ja raha mujsy itni thand mein 😭
hlwww
کہاں ہو تُم چلے آؤ
محبت کا تقاضا ہے...
غمِ دنیا سے گھبرا کر
تُمہیں دل نے پکارا ہے...
کچھ باتیں کہنے کی نہیں ہوتیں اور
انھیں کہنا بھی نہیں چاہیے
Every day I am more convinced that people from afar are more beautiful
خوش ہوں کہ میری بات سمجھنی محال ہے!
it's 3:42 nd idk m kiu jagi hue🤪
آؤ دو چار گھڑی میرے مقابل بیٹھو!
Itni pyri hun k bar bar khud sy e pyar ho jata h☺️☺️
اور تو کُچھ بھی نہیں پاس ہَمارے ، لیکن !
تو رَہے گا ، تو کِسی شے کی ضرورت کِیا ھے
Good morning 🌄
ہوتی جو نہیں تم سے تو پھر کرتے ہی کیوں ہو
تـم لـوگ محـبت کا بھــی ، نقصـــان کـــرو گے
وہ ایک لمحہ جس میں محبت کا الہام ہوتا ہے
وقت رک جاتا ہے کون و مکاں ٹھہر جاتے ہیں
Good morning
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain