دے کوئی طبیب آ کے، ہمیں ایسی دوا بھی
لذت بھی رہے درد کی ، مل جائے شفا بھی
اک ادا سے دل چھلنی ، اک ادا تسلی کی
یارِ من ستمگر بھی ، یارِ من مسیحا بھی
weather ufffff 😍😍😍🤩🤩🤩🤩
میں نے بساطِ عُمر پَر رَکھے جُونہی قَدم
چَل دِی سَمے نے چال مِیرے دِن گُزر گئے
good morning 🌅
خاک سے تم اور خاک سے ہم🌍👑
پھر کیوں خاص ہو تم اور عام ہیں ہم👀✨
good night everyone
ستارے اُس کی آنکھوں کے مکیں ہیں
نظارے اُس کا رستہ چومتے ہیں
ترے مکتب میں آ جانے کے باعث
جو نالائق ہیں ، بستہ چومتے ہیں
کبھی ہم میں تم میں بھی چاہ تھی کبھی ہم بھی تم بھی تھے آشنا 💔🙂
Good afternoon
lucky me🤣🤣🤣
مجھے شاید محبت کرنی نہیں آتی سنو وه تم کرلینا،
میں بس وفا کروں گی اور تاحیات کرو گی !❤️🤗
ساتھ تو سب ہوتے ہیں پر پاس کوئ نہیں رہتا
سارا شہر شناسائی کا دعويدار تو ہے لیکن ۔۔۔!
کون ہمارا اپنا ہے وقت ملا تو سوچیں گے ۔۔۔۔۔🤍
جانو کے بنا بھی نیند نہیں آتی جانو ھو پھر تو ویسے ہی نہیں آتی ۔" 🙊😌
مجھے ملنے والا ہر وہ شخص مجھ سے متاثر ہو کے مجھے کچھ عرصے بعد روگ دے کے چھوڑ دیتا ہے۔"
عِشق مُحسن ہَمیں مَقتل میں پُکارے تو سَہی
پَا بہ زَنجیر چَلے آئیں گے___چَھن چَھن کرتے
خاموش رہنے میں عجب سکون ہے۔۔!!
"کیونکہ زیادہ بولنا زیادہ ذمہ داری کا کام ہے۔"
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain