اے میرے قرارِمن❤️✨ سُنو۔۔۔۔ میں چاہتی ہوں کہ۔۔۔۔ اگر میرے ہاتھ میں کسی کا ہاتھ ہو تو۔۔۔ وہ ہاتھ صرف تمہارا ہو۔۔🥰 اگر میں جیوں کسی کے ساتھ تو۔۔۔۔ وہ ساتھ صرف تمہارا ہو۔۔🙈 میرا نام اگر جُڑے کسی نام کے ساتھ۔۔۔ وہ نام صرف تمہارا ہو۔❤️ سپنے تو بہت دیکھے ہیں میری آنکھوں نے۔۔۔۔ لیکن۔۔۔۔!!!! سُنو اے دلنشیں۔۔۔۔❣️ میں چاہتی ہوں کہ۔۔۔۔۔ اگر کسی سپنے کی تعبیر سچ ہو تو۔۔۔۔ اُس میں ساتھ بس ایک "تمہارا" ہو 💓💓💓💓💓H💘💘💓💓💓💕💕💕😍😍😍