Beautiful People li_AnGeL_il : "مجھے تم سے ہمیشہ ملنے کی طلب رہی اور لوگ تو یہ بھی کہتے ہیں کہ ایک... MORE▼چیز کو بار بار دیکھنے سے دل بھر جاتا ہے لیکن عجب ہے نا میں نے جب بھی تمھیں دیکھا تم سے بات کی مجھے تم سے اور زیادہ محبت ہوئی۔" - 6 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
TikTok Stars li_AnGeL_il : پہلی بات✨🦋 مجھے تم سے محبت ہے💕 دوسری بات ✨❤️ ہمارے بیچ جو بھی ہو جائے〽️🌸 ... MORE▼پہلی بات کبھی مت بھولنا۔۔🔐✨ - 6 months ago FOLLOW 50REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People li_AnGeL_il : اس کی آنکھیں دیکھنے والو تم پر واجب ہے شُکر کرو اس دنیا میں کچھ آچھا دیکھ... MORE▼لیا...🥰💕 - 6 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People li_AnGeL_il : "دنیا کا نہیں مجھ کو سہارا تھا تمہارا سچ کیا ہے مجھے جھوٹ بھی پیارا تھا... MORE▼تمہارا اب کس کی طرف دیکھ کے کہتے ہو کہ یہ ہے پہلے تو میری سمت اشارہ تھا تمہارا تم جس کی جدائی میں گلے مجھ سے ملے تھے دیکھا تو وہی شخص دوبارا تھا تمہارا Right💔 - 6 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People li_AnGeL_il : ہم سماعت ہتھیلی پہ لیے پھرتے ہیں تیری آواز میں کوئی تو پکارے ہم کو🌸 - 6 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art li_AnGeL_il : ھمارے ساتھ ٫ کوئی بیٹھ کر نہیں رویا سبھی نے جان چُھڑائی ٫ دُعائیں دیتے... MORE▼ھٗوئے - 6 months ago FOLLOW 25REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People li_AnGeL_il : پاؤں میں اب کوئی زنجیر نہیں ڈالتے ہم دل جدھر ٹھیک سمجھتا ہے ادھر جاتے ہیں ... MORE▼یہ محبت کی علامت تو نہیں ہے کوئی تیرا چہرہ نظر آتا ہے جدھر جاتے ہیں ❤💕🌹 - 6 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People li_AnGeL_il : چلو کچھ دیر چلتے ہیں محبت کی زمینوں پر جہاں پر چاند ہنستا ہو جہاں پر... MORE▼بےطلب باتوں کے ٹوٹے کانچ کی نوکیں کہیں دل میں نہ چبھتی ہوں نہ کوئی آنکھ کا آنسو نہ کوئی درد دکھتا ہو نہ کوئی سوچ تپتی ہو جہاں ہر سو خوشی کے پھول کی خوشبو مہکتی ہو چلو چلتے ہیں محبت کی زمینوں پر..💕 - 6 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs li_AnGeL_il : "حسرت صرف تیری ہے پھر مجھے تیرے سوا، تیرے جیسا، تیری طرح، یا تیری جگہ اور... MORE▼کوئی بھی نہیں چاہیے"!🌸❤️ - 6 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Beautiful People li_AnGeL_il : مجھے ملنا ہے تم سے اس جہاں میں__🍁🌙✨ جس جہاں میں بچھڑنےکا رواج ہی نہ ہو__🖤❣ - 6 months ago FOLLOW 13REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People li_AnGeL_il : مجھے ڈر لگتا ہے لوگوں سے انکے قریب آنے سے اچانک چھوڑ جانے سے بہت سخت... MORE▼لہجوں سے اور نرم مزاجوں سے جان بن جانے سے انجان ہو جانے سے بہت خاص ہونے سے بے حد عام ہو جانے سے احسان کرنے سے احسان جتانے سے پہلے ہسنے سے پھر خود ہی رولانے سے ایک دن چھوڑ جانے سے کبھی نا لوٹ آنے سے مجھے ڈر لگتا ہے 🥺🖤 - 7 months ago FOLLOW 22REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art li_AnGeL_il : Raz Raz Sis missing you❤️ - 8 months ago FOLLOW 60REPLIES SHARE LINK REPORT
Romantic Poetry li_AnGeL_il : Raz Raz Sister For you❤️ - 8 months ago FOLLOW 51REPLIES SHARE LINK REPORT