Digital Art li_AnGeL_il : Ksi ko talab mar gai hmari or koi humy oa kr bhi kush na huwa💔🙂 - 3 months ago FOLLOW 19REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art li_AnGeL_il : I am soo lonely broken angel💔i am so lonely listen to my heart💔 - 3 months ago FOLLOW 14REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art li_AnGeL_il : Hum roy gy itna humy malom nhi tha💔🥺 - 3 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art li_AnGeL_il : خدا نے میرے لیے ہی تجھے اتارا ہے تُو میرا چاند ہے تُو ہی میرا ستارہ ہے ملو... MORE▼گے تو یہ بتاؤں گی کس طرح گزرا تیرے بغیر میں نے وقت جو گزارا ہے خدا کی دھرتی پہ رہتے ہوئے، خدا کے بعد تمہاری ذات ہے جس کا مجھے سہارا ہے بچھا کے پلکیں بلاتے ہو جس ادا سے تم تمہاری آنکھوں کی عادت ہے یا اشارا ہے میری دعا ہے تجھے میری عمر لگ جائے تُو بے وفا ہی سہی، جاں سے مجھ کو پیارا ہے بس اک حیاؔ کو میسر ہوا ہے آبِ حیات کوئی تو ہے جو محبت میں جاں سے ہارا ہے - 3 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art li_AnGeL_il : اے محبت ترے انجام پہ رونا آیا جانے کیوں آج ترے نام پہ رونا آیا..💔💔 - 3 months ago FOLLOW 27REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art li_AnGeL_il : عادتیں ڈال کر اپنی توجہ کی ...!!! یکدم جو بدلتے ہیں ستم کرتے ہیں...!!! ... MORE▼تیرا بدل جانا مجھے توڑ گیا 💔 - 3 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art li_AnGeL_il : مجھے اس کی ضرورت ہے اور اسکو میری قدر تک نہی 🙂🥺 Mishu - 3 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art li_AnGeL_il : یہاں تو زمیں کے ٹکڑوں پہ جنگ ہوتی ہے آپ تو چاند کا ٹکڑا ہیں خدا خیر کرے🌍❤️... MORE▼. - 3 months ago FOLLOW 18REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People li_AnGeL_il : نہ وہ فرشتہ ہو نہ فرشتے جیسا ہو مجھے تلاش ہے اسکی جو میرے جیسا ہو🌺 میرے... MORE▼خلوص کو پہچانتا ہو بس کافی ہے وہ کوئی بھی ہو، کہیں بھی ہو، کیسا بھی ہو🌺 جو خواب دینے کو قادر ہو میری آنکھوں کو میری محبت کو پہچان سکے وہ ایسا ہو🌺 میری خاطر مرنے کا حوصلہ بھی رکھتا ہو اگر کبھی روٹھ جاؤں میں اس سے تو مسکرا کے مناۓ، وہ ایسا ہو🌺 جو بات کرے تو نبھا بھی سکے ارادوں میں وہ اپنے چاہتوں جیسا ہو🌺 دکھوں میں ہنسنے کا ہنر جانتا ہو اک ایسا ہمسفر جو سمندر کی طرح گہرا ہو🌺 اس کے پیارکی ٹھنڈک ہو میرے لیئے ایسی کے وہ بالکل آسمان کے چاند جیسا ہو🌺 Mishu🥰 - 3 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature li_AnGeL_il : For All dd user❤️❤️😜enjoy kry - 3 months ago FOLLOW 50REPLIES SHARE LINK REPORT