وقت اچھا یا برا نہیں ہوتا
بلکہ انسان اچھا یا برا ہوتا ہے
لوگوں نے مجھے بتايا کہ وقت بدل جاتا ہے اور وقت نے مجھے بتايا کہ لوگ بھی بدل جاتے ہيں۔
ضروری نہيں جو آج تمہارے ساتھ ہے وہ کل بھی ساتھ رہے گا
اسی ليے اکيلے چلنا سيکھ لو اگر وقت اپنا ہے تو سب اپنے ہيں ورنہ کوئی اپنا نہيں
آج وقت نے بتایا کہ جن کے لئے تو رکا تھا
وہ تجھے وہیں چھوڑ کر وقت کے ساتھ چل دیئے ہیں
اچھے وقت میں آپ کی غلطی بھی مذاق لگتی ہے
اور برے وقت میں مذاق بھی غلطی لگتی ہیں
وقت دیکھائی نہیں دیتا
مگر دیکھا بہت کچھ دیتا ہے
زندگی میں تو اپنا پن ہر کوئی دکھاتا ہے
پر اپنا ہے کون؟ وقت بتاتا ہے
وقت موسم اور لوگ سب کی ایک سی فطرت ہوتی ہے
کب کون کہاں بدل جائے پتہ ہی نہیں چلتا
وقت کی ایک خاص بات یہ ہے
کہ
وہ اچها ہو یا برا گزر ہی جاتا ہے
زندگی میں اگر برا وقت نہ آتا
تو اپنوں میں چھپے غیر اور غیروں میں چھپے اپنے کبھی ظاہر نہ ہوتے
وقت لگے گا مگر سمبھل جاؤں گا
ٹھوکر سے گرا ہوں نظروں سے نہیں
اچھے وقت میں آپ کی غلطی بھی مذاق لگتی ہے
اور برے وقت میں مذاق بھی غلطی لگتی ہیں
مجھے میری اوقات دکھانے کے لیے شکریہ
تمہیں تمھاری اوقات وقت دکھائے گا

وقت بتا دیتا ہے سب کی اوقات
بڑی باتیں تو سب ہی کر لیتے ہیں
وقت بتا دیتا ہے سب کی اوقات
بڑی باتیں تو سب ہی کر لیتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain