دنیا فریب دے کر ہنر مند ہو گئی🤍
ہم اعتبار کر کے گناہ گار ٹھہرے🙂🖤
"_میں بری نہیں ہوں
بس جذباتی لڑکی ہوں🦋✨
غصے کی تیز ہوں
مگر منافقت نہیں کرتی🦋✨
جو بات دل میں ہو
وہ بول نہیں پاتی 🦋✨
جسے اپنا سمجھوں
اس پہ حق جتاتی ہوں🦋✨
میں انا پرست نہیں ہوں
مگر حق پرست غضب کی ہوں🔥❤🙂__"
پتا نہیں وہ کون لوگ ہیں🤔
جن کو لوگ دعاؤں میں مانگتے ہیں..
ہم سے تو سب پناہ ہی مانگتے ہیں..😶😶
کمال کی بات یے ہے
کہ
اللہ تعالیٰ ایک ہے
اور ہر ایک کا ہے 💫🌷😍😊
ڈوبنا پڑتا ہے اجھرنے سے پہلے
غروب ہونے کا مطلب زوال نہیں ہوتا💜💜
اللہ کا دیا سب کچھ ہے 🙊
فیسبک،انسٹاگرام،گوگل،یوٹیوب،سنیپ چیٹ، ٹک ٹاک🤷🏻♀️
بس پیکج کی کمی ہے
اماں کہتی ہیں🤭
اس سال تیرا ویاہ کرنا🙈
میں کہتی ہوں🤦🏻♀️
چھڈو جی۔۔۔۔ کی پرایا منڈا تباہ کرنا🤭😂
غُلامی کی بدترین قسم ذہنی 🧠غلامی ہے کیونکہ اِس قسم کی غُلامی میں غُلام کو خود کو جکڑنے والی زنجیریں ⛓️بھی مُقدس لگنے لگتی ہیں🤐
سہی وقت پر کروا دینگے حدود کا احساس
کچھ تلاب خود کو سمندر سمجھ بیٹھے 💫✌️✍️ہیں ۔۔
رشتے دار اور بیٹا کیسی ہو
میں۔۔ جی بس تھوڑی طبیعت خراب ہے
بھائی۔۔۔دماغ بھی
بہن۔۔۔۔شکل بھی
امی۔۔۔۔ہماری قسمت بھی خراب ہے
کتاب عشق میں ہم چائے کو اکثر اپنا سکون لکھتے ہیں
ہر کوئی دل کی ہتھیلی پر ہے صحرا رکھے
کس کو سیراب کرے وہ کس کو پیاسا رکھے
دل بھی پاگل ہے کے اس شخص سے وابستہ ہے
جو کسی اور کا ہونے دے نا اپنا رکھے
میر تقی میر
میں نے تو بس جلیبیاں ہی کوکا کولا میں ڈبو کر کھائی تھی اس میں پینڈو والی کون سی بات تھی
آج میں نے ایک مانگنے والی سے پوچھا تیرا بندا کیا کرتا ہے
بولی توں دس روپے دینے تے دے۔ پر میرے بندے تے نظر نا رکھ
حد ہی ہو گئی بے عزتی والی
بھروسہ کرتے ہو تو بے فکر رہو !
مر جائیں گے لیکن دھوکہ نہیں دینگے
تم نے دل نہیں دینا تو کوئی بات نہیں نا دو
اپنا ایک گردہ ہی دے دو بیچ کر آی فون لینا میں
KISI AIK KE LIE REHNA
OR REH JANA
SB KE BS KI BAAT NHI HOTI
ایک دن میں بھی اپنی ہونے والی ساس کے خاندانی کنگن بیچ کر I phone 17 mex pro لونگی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain