یہ تیرے خط ، تِری خوُشبو ، یہ تیرے خواب و خیال متاعِ جاں ھیں تِرے قول اور قسم کی طرح گذشتہ سال اِنہیں میں نے گِن کے رکھا تھا کِسی غریب کی جوڑی ھُوئی رقم کی طرح !
وقت کے سمجھانے کا طریقہ سخت اور تلخ ہوتا ھے مگر۔۔۔۔ اسکی سمجھائی بات ساری عمر کیلئے سمجھ میں آجاتی ھے۔۔۔۔
ہسپتال میں ہوں ❤ دعا کرنا 😘 نرس سیٹ ہو جاے 😂😜🤣😁?🙆
میری طرح فضول online ہو?😕😞 یا کسی سے settingg چل رہی ہے 🤔🤥😂
نہر کے ٹھنڈے پانی🌊 میں ھم عشق لڑایا کرتے تھے وہ پانڈے🍴🍶 مانجا کرتی تھی ہم مج🐃 نوایا کرتے تھے 😆😆😆🤣🤣🤣.
اب نا آے گے تیری گلی میں ہم😉😏ہماری اپنی گلی میں سیٹنگ ہو گئی ہے
ایک گھنٹے تک اگر موبائل کو ہاتھ نہ لگاو تو ۔۔۔🤣🤣 موبائل کے دل سے آواز آتی ہے مالک زندہ ہو یا چل بسے ۔۔۔ 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
لاک ڈاون کے بعد جب لڑکیاں آپس میں ملیں گی تو کہیں گی۔ ہائے کیسی ہو اور لڑکے 👇😁😂 اوۓ توں مریا نئیں ہلے 🤣🤣🤣
تاریخ گواہ ہے گاؤں کی کرکٹ میں آج تک کسی نے ٹاس جیت کر یہ نہیں کہا ہم فیلڈنگ کریں گے🤩🤣