یہ لڑکیاں ہوتی ہیں جنہیں پرفــــیوم بھی چار ہزار والا چاہیے
لڑکے بیچارے پٹرول کی خوشبو سے بھی مست ہوجاتے ہیں۔ 😎😎😎😎😎
امریکا۔ بیٹری لو ہونے پر سیل چارچ کرتے ہیں ۔😎😏
پاکستانی۔ بیٹری کو تھوک لگا کے 17 منٹ معشوق سے بات کر لیتے ہیں 😂😜
😬😬
اے کہڑی سائنس ای😂😂😂
محبت میں یہی تو برائی ہے جب شدت اختیار کرتی🔥
ہے تو جدائی امتحان لینے پہنچ جاتی ہے۔۔۔🔥
مسافِر عِشق کا ہوں ________میری منزِل مُحبّت ھے💕
تیرے دِل میں ٹھر جاؤں_________اگر تیری اِجازت ہو❤
۔۔۔۔۔
جن میں
اکیلے چلنے کا حوصلہ ہوتا ہے💗
ایک دن اُن کے پیچھے ہی قافلہ ہوتا ہے💖
Koi hai I'm new here
.....
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain