Damadam.pk
lioness55's posts | Damadam

lioness55's posts:

lioness55
 

پتا نہیں لوگوں کو اتنا کچھ کیسے یاد رہ جاتا ہے میں تو ایک کمرے سے دوسرے کمرے میں جاؤں تو یہی بھول جاتی ہوں کہ لینے کیا آئی تھی
😝😂✌️🙄

Islamic Quotes image
l  : Beshak beshak 💯💯💯 - 
lioness55
 

میں تھک گئی ہوں جھوٹ سے__مجھے چاہیئے اب سچ یہاں
گر رنجشیں تو رنجشیں__گر چاہتیں تو چاہتیں
🖤

lioness55
 

ساتھ چلنے کا شکریہ لیکن__ساتھ دینے کی بات اور ہے
🖤💯

lioness55
 

اور خدا اپنے بندوں کے بکھرنے سے پہلے سنبھال لیتا ہے
"❤️❤️❤️

lioness55
 

کچھ تو چھوپائے جاتے ہوں گے محبت میں___یہ تیسرا اچانک تو نہیں آتا
🖤

Funny joke
l  : 😂🖐️🖤💔💔💔💯🖤🖤 - 
lioness55
 

زرا سی بات کہی اُس نے تلخ لہجے میں
زرا سی بات پے تکیہ بھگو دیا ہم نے
🖤

❤️❤️❤️💯💯💯🖤🖤🖤✌️✌️✌️💖💖💖
l  : ❤️❤️❤️💯💯💯🖤🖤🖤✌️✌️✌️💖💖💖 - 
lioness55
 

دِل بہلانے کے لیے غالب یہ خیال اچھا ہے 💘💯🖤

lioness55
 

ہمیں تو عادت ہے خوش رہنے کی آپ ہماری خوشی برباد نہیں کر سکتے 😏🖤😉

lioness55
 

یہ درد کم تو نہیں ہے کہ__تو ہمیں نہ ملا
یہ اور بات ہے کہ ہم بھی نہ ہو سکے تیرے
💯🖤

lioness55
 

ہم کیوں کسی کا سوگ منائیں
جو جاتا ہے بھاڑ میں جاے

lioness55
 

اے امت محمد وﷲ اگر تم وہ جانتے جو میں جانتا ہوں تو تم زیادہ روتے اور کم ہستے
ترمزی 2313

lioness55
 

مرنے کے لیے زہر ضروری تو نہیں ہے
مجھ کو جبھتی ہوئی تیری ایک بات بہت ہے

lioness55
 

وہ جو واسطے تجھے دیے تھے میں نے ___ میری ازیت کی آخری حد تھی
💔

lioness55
 

دل ہی تو تھا ___نہیں رکھا گیا ہو گا ___

Life Advice image
l  : 💯💯💯🎀🎀🎀🎄🎄🎄 - 
lioness55
 

میں اپنی تنہائی میں تنہا ہی بہتر ہوں
مجھے ضرورت نہیں دو پل کے سہاروں کی

Aru dunia wln ko tu bht zyda he fekr hti h dsrn k bettion ki
l  : Aru dunia wln ko tu bht zyda he fekr hti h dsrn k bettion ki -