ازل سے ہوتا آیا ہے... ہم دل توڑنے اور زخم دینے والے کو محبت کہتے ہیں ___جبکہ حقیقت میں محبت تو ان زخموں پر مرہم رکھنے والے ہوتے ہیں
❤️
تکلیف دینے والے خوش ہوں ___💔___تو تکلیفیں مزید بڑھ جایا کرتی ہیں
معاف تو خدا بھی کر دیتا ہے ___💔 ___پر ہم خدا نہیں ہیں
I stopped looking for someone to love me.
I became that person instead.
-RUDY FRANCISCO
بقول ان کے بد تمیز ہوں میں ___ہائے مرشد ___وہ نہایت لگانا بھول گئے
💔