نجات مبارک
To you
💔
کوئی مر جائے تو صبر آ جاتا ہے
بچھڑ جائے تو کیوں نہیں آتا
💔
میں چاھتی ہوں تمھاری آخری کہی ہر بات ہر لفظ میرے دل پر نقش ہو جائیں اور میں چاہ کر بھی کبھی واپس نہ آسکوں
اور کبھی نہ بھولوں
ہم نے آزاد کر دیئے کئی من پسند لوگ ۔۔۔ 💔🥲
ہمارے ہونے سے تو بڑھتے ہیں مسائل اُن کے
ہم جو مر جائیں تو سہولت ہو گی
بھیگی بھیگی پلکوں سے... پیار تیرا بہتا ہے 💔
Snapchat down hai.. Ab chekhny na lg jy ga k reply ni kr ri 😒
چھوٹے سے دل نوں سمجھاواں کی
تیرے نال کیوں لائیاں انکھیاں
تیرے نال میں لائیاں انکھیاں
🔥
اگر میں اُس کا ہاتھ تمھارے ہاتھوں پے اپنے ہاتھوں سے بھی رکھ دوں تب بھی وہ صرف میرا ہے ❤️
الحمد للہ🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain