Damadam.pk
lioness55's posts | Damadam

lioness55's posts:

lioness55
 

ہائے
ابھی تو ہم بدلے ہیں
💔
ابھی تو بدلے باقی ہیں

lioness55
 

کاش جو جاتا وہ
💔
دل سے بھی اُتر جاتا

lioness55
 

چلو یہ بھی کر کہ دیکھ لیتے ہیں
💔 💔 💔
تم ہم سے ہم تم سے جدا ہو کہ دیکھ لیتے ہیں

lioness55
 

اُسے کہنا ہم تنہا تاریک راتوں میں صرف جاگا کرتے ہیں اب رویا نہیں کرتے

lioness55
 

کب کون کسی کا ہوتا ہے
سب جھوٹے رشتے ناطے ہیں
سب دل رکھنے کی باتیں ہیں
سب اصلی روپ چھپاتے ہیں
اخلاق سے خالی لوگ یہاں
لفظوں کے تیر چلاتے ہیں
اک بار نگاہوں میں آکر
پھر ساری عمر رولاتے ہیں

lioness55
 

ہر شخص اپنی زبان کے پیچھے چھپا ہے اگر اسے پہچاننا ہے تو اسے بولنے دو

lioness55
 

کچھ لوگوں کے ساتھ تعلق بڑھا کہ ان کی حقیقت کھلنے کے بعد انسان سوچتا ہے فاصلے میں ہی کتنے اچھے تھے کتنی عزت تھی

lioness55
 

تو کہاں راستے میں آگئ ہے
زندگی
تجھ سے تو کام تھا ہی نہیں

lioness55
 

وہ تو باتیں نہیں سمجھ پاتا
💔
دکھ تو پھر بے زبان ہوتے ہیں

lioness55
 

❤️ دل ❤️
تو نے خراب کیا ہوا ہے دماغ میرا
🙏 خدارا 🙏
ایمان نہ خراب کر میرا

وہ مجھ سے نہ ملتا تو اچھا تھا
بے کار میں محبت سے نفرت ہو گئی
l  : وہ مجھ سے نہ ملتا تو اچھا تھا بے کار میں محبت سے نفرت ہو گئی -