Damadam.pk
llAnJan_SmOkEr_ll's posts | Damadam

llAnJan_SmOkEr_ll's posts:

llAnJan_SmOkEr_ll
 

🦋نگاہِ عشق کا عجیب ہی شوق دیکھا 💫 ❤️ ۔۔
.
آپ ہی کو دیکھا اور بے پناہ دیکھا۔۔!!!😘✨
💫🍁✌🏻

راہ وفا میں جذبۂ کامل ہو جس کے ساتھ__خود اس کو ڈھونڈ لیتی ہے منزل کبھی کبھی
l  : راہ وفا میں جذبۂ کامل ہو جس کے ساتھ__خود اس کو ڈھونڈ لیتی ہے منزل کبھی کبھی - 
محسوس کر ہمیں ___ خود میں 🖤

تیری سانسوں میں رہتے ہیں ہم..🥰❤️
l  : محسوس کر ہمیں ___ خود میں 🖤 تیری سانسوں میں رہتے ہیں ہم..🥰❤️ - 
llAnJan_SmOkEr_ll
 

ﯾﮧ ﺑﻬﯽ ﺍﭼﻬﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ___ ﻫﻢ ﺍﭼﻬﮯ نہیں ﮨﯿﮟ ﻏﺎﻟﺐ ۔۔۔ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺩﮐﮫ ----------------ﺗﻮ ﻧﮩﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﻫﻢ ﺳﮯ ﺑﭽﻬﮍﻧﮯ ﮐﮯ بعد۔۔۔!!

llAnJan_SmOkEr_ll
 

کبھی دیکھا نا آنکھ بھر کے اسے..
بھر کے دیکھا تو آنکھ بھر آئی ۔۔!! 💔

llAnJan_SmOkEr_ll
 

نجومی: تمہارے ہاتھ میں شادی کی لکیر نہیں ہے
میں : بابا جی پاؤں میں دیکھ لیں کہیں وہاں نا ہو
😊😛😂😂😔