Asslam.o.Alaikum
Good Morning
damadam mn voic chat ka option b jona xhahye🙍ta k pta xhal saky k kn boy hor kn girl😂😂😂kn Aunty h or kn uncle😝😝😝
AGREE🙂
%%%%
%%%___I___%%%
%_____Wish_____%
%______You_____%
%_____Most_____%
%___Beautiful___%
%_____and_____%
%___special___%.
%____card____%
%%%__Of__%%%
%%__Happy__%%
%%RABI-UL-AWAL%%
%__% %
%TO_You_And_Your%
%_Family_%
Good morning.Eid Mubarak
بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
یاد رکھیں ! جو ہم دوسروں کے ساتھ کریں گے کل ہمارے ساتھ ہو گا۔ سوچ سمجھ کر گفتگو ، سوچ سمجھ کر فیصلے کیا کیجیۓ۔ وقت بہت تیزی سے پلٹتا ہے۔ حق مارنے والے پکڑ لیۓ
جاتے ہیں ۔
اے الله! ہمارے دلوں میں الفت پیدا
فرما دے اور ہمارے آپس کے معاملات کی اصلاح کر دے اور سلامتی کے راستوں کی طرف ہماری راہ نمائی فرما اور ہمیں اندھیروں سے نجات دے کر نور کی طرف لے آ۔
یا اللہ ہم کو وہ عطا کردے جس کی ہم نے تجھ سے امید لگائی ہے اگر اس میں ہمارے لئیے بہتری ہے۔
آمین یا رب العالمین
صبح بخیر
*سب دوست دن میں ضرور ایک مرتبہ درودشریف پڑھا کریں* 🙏🙏🙏
🌄🌄🌄🌄🌄🌄🌄🌄🌄
*♦️سب سے افضل درودِ پاک♦️ **
*📿اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-*
*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.* 📿
🌻 *جزاک اللّہ* 🌻
- اردو شاعری
کاش کہ خوشیاں بکتی ہوتیں
اور دکھوں کا ٹھیلا ہوتا
ایک ٹکے میں آنسو آتے
اور محبت چار ٹکے میں
(پانچ ٹکے میں ساری دنیا)
مفت ہنسی اور مفت ستارے چاند بھی ٹکڑے ٹکڑے بکتا
خواہش نام چیز نہ ہوتی
ہاتھ بڑھا کے سب ملتا
ہم چاہتے تو مر جاتے ناں
جی چاہتا تو جیتے رہتے اونچے نیچے شہر نہ ہوتے
پانی پر بھی گھر ہوتے
(کاش کے اپنے پر ہوتے)
اور وہ گہرا نیلا امبر
سات سمندر پار کے ساحل جنگل، ندیاں، گرتا پانی
سب کچھ اپنا دھن ہوتا کسی بھی چیز کی حد نہ ہوتی
وہ کرتے جو من ہوتا
چاند کی کرنیں پہن کے جگتے اور خاموشی اوڑھ کے سوتے
راتیں دن بھر رکتی ہوتیں کاش کے خوشیاں بکتی ہوتیں !!
wo ab kise oR kO kehta ho ga🙄
.
.
.
Tum na miLe to maR jau ga💔💔💔gdnt
Hi Fri3Nd!
I am new Her3
Koi WeLL CoME
To kro😕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain