Id Ka paSs Zoyazaib jiSko Chahye le Lo
ll_00_Zoya_Zaib_00_ll
: میں نے پہلی دفعہ جب نفسیات کا مطالعہ کیا تو صرف اس ڈر سے کتاب بند کر دیا تھا -
میں رونے لگی ہوں۔۔۔۔😭😭😭😭
اب کوئی مجھے چپ نہ کروائے😔😔😔
"_ہزار چاہنے والوں میں سے ایک نبھانے والا بہتر ہے_🥀✌🏻"
👑
Mhb Ab KucH Hour lE lyE iD bannEd Mat kaRna
Forever bannEd lagaNa Ab
میں جانتی ہوں کہ میں کسی کو باندھ نہیں سکتی اپنے ساتھ،کسی کو مجبور نہیں کر سکتی کہ وہ میرے علاوہ کسی اور کو سنے یا کسی سے کوئی بات کرے کہ ایسا ممکن ہوا ہی نہیں کرتا...🖤
لیکن پھر بھی...یہ جاننے کے باوجود میرا دل چاہتا ہے کہ وہ میرے علاوہ کسی سے اپنے دل کی بات نا کرے...
کسی کو کچھ نا سنائے...
اس کے لئے بہترین سامع بھی میں ہوں
اور دوست بھی
جہاں اسے کسی دوست کی ضرورت پڑے وہ مجھے دوست بنا لے🙂
اور جہاں اسے محبت کی ضرورت ہو وہ مجھے اپنا محبوب بنا لے...
دل کی خواہش ہے نا...🖤
ہاں اگر یہ جیلسی کے زمرے میں آتا ہے تو میں برملا کہتی ہوں کہ میں جیلس ہوتی ہوں ...😊🌺
#ہنی🖤
محبت مانگنی پڑے اس دکھ کو سمجھتے ھو ؟
یہ مانگ کر نا ملے کیا اس دکھ کو سمجھتے ھو
#🖤
کتابیں سینکڑوں پڑھ لیں مگر یہ رمز کون جانے
کوئی اپنا بچھڑ جائے تو کیسے صبر کرتے ہیں؟
#
" لہجوں کا اثر سینے میں دھڑکتے ہوئے دِل کو بھی ساکن کر دیتا ہے ۔ " 💔🙂
" کیا خُوب ترسے ہیں ، ایک شخص کے لیے ہم ۔ " 💔🙂
-" دعا کیا کرو کہ اللہ بیٹی دے تو خوبصورت دے، ورنہ بہت تکلیف دہ ہوتا ہے ٹھکراے جانا_" 😊💔💔
-" میں اُسے جان سے پیاری لڑکی، اور پھر وہی میری ذہنی بربادی کی وجہ نکلا_" 💔🙂
فلاں بنتِ فلاں کی شادی تھی
فلاں ابنِ فلاں نے خودکشی کرلی 💔🔥
آنے والی کئی راتیں میں سکون سے سو نہیں پاؤں گی 🖤
-" اس قدر محبت تھی اس سے کہ
جدا ہونے کے بعد بھی اس پر ایت الکرسی پڑھ کر پھونکنے کی عادت نہیں گئ_" 🙂❤️❤️
کاش...
وہ مسکرا کر بولے کہ میں ٹوٹ چکا ہوں
میں بھی رو کر کہوں میں تھک گئی ہوں 😊💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain