تلاش کر میری وفا کو دن کی ٹهنڈی هواؤں میں
اگر دل کو سکون ملے تو سمجهہ لینا محبت آج بهی هے.
Tanha.
محبت تم کرو،❤❤
نبھانا ہم سیکھائیں گے
منزلیں تم چنو،❤❤
راستہ ہم بتائیں گے
خواب تم دیکھو،❤❤
تعبیر ہم بنائیں گے
ساتھ تم دو،❤❤
خوشیاں ہم لائیں گے
ملنے کا وعده تم کرو،❤❤
کانٹوں پرچل کے ہم آئیں گ❤
..."ھمیں" معلوم" تھا" کہ "تیری "محبت "کے"
"گلاس "میں "زہر"تھا "
~جان~
..."مگر"تیرے "پیلانے" میں "اتنا" پیار "تھا" کہ "ہم" "انکار" نہ کرسکے
پلیز گهر پر رہیں
ایسا نہ ہو کہ
سوجی لینے جائیں اور سوجی ہوئی گهر لیکر آئیں
مہربانی کر کے گھروں میں ہی رہیں
پولس نے ٹاس جیت کر بیٹگ کا فیصلہ لیا ہے
😀😀😀
تڑپ کے دیکھو کسی کی چاہت میں
تو پتا چلے کے انتظار کیا ہوتا ہے
یوں ہی مل جاۓ کوئی بنا چاہے
تو پتا کیسے چلے کے پیار کیا ہوتا ہے
اصل وفائیں تو پیٹھ پیچھے ہوتی ہیں
ورنہ سامنے تو کتا بھی دم ہلاتا ہے
ﮐﭽﮫ ﺗﻮ ﺳﻮﭼﺎ ﮨﻮﮔﺎ ﻗﺴﻤﺖ ﻧﮯ
ﺗﯿﺮﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ
ﻭﺭﻧﮧ ﺍﺗﻨﯽ ﺑﮍﯼ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺗﻢ ﺳﮯ
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯿﻮﮞ ﮨﻮﺗﯽ
جو لوگ اپنے لگنے لگتے ہیں، وہی لوگ بعد میں ڈسنے لگتے ہیں😒
😓😓😓💯
کر گیا نا عشق برباد---!!
اور کرو حمایت محبت کی---!!
ہم پلٹ کر کسی صورت بھی نہیں آ سکتے..!
ہم گھر سے نہیں، دل سے نکالے گئے ہیں..!
لوڈ والی دکانیں بند ہیں 😐
لڑکیاں بیلینس مانگ کر شرمندہ نا کریں😌😌😂
اکثر لوگ الفاظ اور خیالات کا ذخیرہ ہونے کے باوجود خاموش رہتے ہیں
کیونکہ وہ ان لوگوں سے بحث کرنا نہیں چاہتے ہیں جن سے پوری شدت سے محبت کرتے ہیں
اکثر لوگ الفاظ اور خیالات کا ذخیرہ ہونے کے باوجود خاموش رہتے ہیں
کیونکہ وہ ان لوگوں سے بحث کرنا نہیں چاہتے ہیں جن سے پوری شدت سے محبت کرتے ہیں
بگڑ رہے ہو تم میری محبت میں
میں نے رکھا جو ہوا ہے تمہیں اتنا لاڈ سے
ان کے لبوں سے نکلا جو میرا نام سر محفل
بَن بَن کے کئی لوگ میرے ہمنام اٹهے
ان کے لبوں سے نکلا جو میرا نام سر محفل
بَن بَن کے کئی لوگ میرے ہمنام اٹهے
مسکراہٹ سی آ جاتی اکثر غصے میں تمھارا نام سن کر
اتنی محبت تیرے نام سے ہے تو سوچ تجھ سے کتنی ہوگی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain