He-iM sorry
She-why are U sorry after sO many years
He-bCz today I saw your pain in my daughter'S eYe
جن کو گدھے پر بٹھانا تھا___🔥👊
ھم نے انہیں بھی سر پر بٹھایا__😒😏😏
سر سے وار کر پھینک دیتی ھوں. انہیں😉😎
جنہیں گمان ھے کہ ان کے بنا جی نہیں سکتی

اس نے کہا دن کیسے گزر رھے ھے😐
میں نے کہا ایک ایک کر کے😂😂😜
اس میں غصہ کرنے والی کیا بات ھے😒😥😁
کاش کہ کوئی ایسا ھو جو کہے مت رویا کر
تیرے رونے سے مجھے بھی تکلیف ھوتی ھے
اے زندگی بار بار مت رلایا کر
ہر کسی کے پاس چپ کروانے والا نہیں. ھوتا
وقت پاسہ پلٹ بھی سکتا ھے
جو سہہ سکے وہی ستم کیا کر
😏
KXh loG khazanY ki traH hoty hain
DiL krta hai ZmeaN mai Garh Du


دن خراب ہے اس لیے خاموش ھوں
جس دن دماغ خراب ھوگا
دشمنوں سے لے کر مطلبی دوستوں تک سب کا حساب ھوگا


GOod nigHT

DoNt waste yOur feelings for UseleSs perSon..!!
ہم ان کے نہیں ھوتے..🌝
جو ہر کسی کے ھو جائیں..😉😉
MhBT B Koi krNy ki cheaZ hai
ChoriyE MaThs krTy hain...
😉😉
وہ بےوفا میرا دل نہ رکھ سکا🌝
روزے کیا خاک رکھتا ھوگا😉😹😹
DonT cOmpare Me to otherZ,there's no compeTation i'M aM one oF a kind..!!😉✌
If U neVer beeN in a relationship,,,tHaN say AlhaMdulillah
😉✌
مجھے اڑتا دیکھا تو پریشان لگا وہ تو ٹوٹے ھوئے پر دیکھنے آیا تھا میرے🌝🍂
A GirL sHouLd b like A buTterfLy
____pretty to sEe__😍hard tO caTch
✌
سارے فساد مجھ میں پائے جاتے ھے____😋
اپنے طرز کی طرح اکلوتی ھوں میں____😉
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain