میرے اختیار میں ہو تو حساس لوگوں کے لیے کہیں دُوور اِک الگ جزیرہ آباد کر سکوں...!!
جو پتھر دل لوگ کبھی ڈھونڈ نہ پائیں...
میری فضول خرچی کا انداذہ آپ اس بات سے لگائے میٹرک میں نے جتنے نمبر میں نے لئے اتنے میں تین لڑکے پاس ہو جانے تھے 😹
اس نے تیرا ہی نام لے کے تسلی دی ہے
جس نے محسوس کیا ہے تیرے بیمار کا دکھ
اس دنیا میں ہر طرح کی محبتیں ہوسکتی ہیں لیکن ایک جیسی محبت دو بارہ کبھی نہیں ہوتی
Imagine you having an accident and lose memory so you can restart your new life again😔
سب ڈوبے ہوئے ہیں صاحب!!!
کچھ سیلاب میں، کچھ انا میں، کچھ تکبر میں،کچھ اپنی ذات میں اور کچھ بے حسی میں !!
ہاں میں ایسی لڑکی ہوں
جسکو بے پناہ چاہت کے بدلے
سرد اور بے پرواہ لہجے ہی ملے ہیں
ردی کا بھی کوئی "بھاؤ" ہوا کرتا ہے، افسوس کہ یک طرفہ جذبات اس سے بھی گئے گزرے ٹھہرتے ہیں !
میں ذہنی طور پر اتنی بیمار ہوں
میں کب مر جاؤں کچھ خبر نہیں
آنےوالی نسلوں کو میرا مشورہ ہےکہ نا آئیں۔۔!!! 😹
پہلے میری دوست سنگل تھی 🙁
پھر میں نے اس کو اپنے بوئے فرینڈ سے ملایا 🤭
اب میں سنگل ہو 😹
محبوب ترین لڑکے کو بھائی بنا سکتی ہوں۔
بش اشی بات کا گہمنڈ ہے😹
ٹوٹا ہوا ساز ہوں میں
بابر اور فخر سے ناراض ہوں میں.
😹
Me...: meko dry fruits bht Psnd hai.....
MANI.... : mjhy ghr Waly Pyar sa chowara kehta hai 😹
Tumsy Dil lagany sy achhh ta loty me mu gusa Lety
قیمتی پتھروں میں آج بھی زمرد پانچویں نمبر، یاقوت چوتھے نمبر، نیلم تیسرے نمبر، ہیرا دوسرے نمبر اور میرا دل پہلے نمبر پر ہے......!!
ہـر شخص نـــے ہمیـں پركھـا ایســــے
سـارے امتحـان ہـم پـر فـرض ہـوں جیســــے
ہم اپنے دکھ بھی سناتے ہیں لطیفوں کی طرح
ہم طبیعت کسی کی بیزار نہیں ہونے دیتے
ﺩﻝ ﺩﻣﺎﻍ ﮐﺎ ﺷﺮﯾﮑﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺩﻣﺎﻍ ﮐﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﭘﺘﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﻠﻨﺎ ﭼﺎﮨﯿﮯ ﮐﮧ ﺩﻝ ﺳﮯ ﻏﻠﻄﯽ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ
ﻃﻌﻨﮯ ﺩﮮ ﺩﮮ کے ﻣﺎﺭ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ.😑
Dear Regular Reactors ,
Cocomo chahiye ya Dairy Milk
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain