_چراغ سب کے بجھیں گے_* *_ہوا کسی کی سگی نہیں_*🔥❤️
محبت تو محبت ہے❤️ اور ہمیشہ تم سے رہے گئی.. چاہیے تم ناراض ہو...بے رخی دکھاؤ... چلاؤ.. خاموش ہو جاؤ...یا بھول جاؤ...!!!!
مجھ سے کہنا نہیں خدا حافظ✨ جان جاتی ہے تمھارے جانے سے😔
یہ جو تم کرتے ہو نا عشق میں حساب کتاب ہم کرنے بیٹھے تو خرید لیں گے تمہیں 🔥😶
وہ الفاظ جو بولے نہیں جاتے،اندر سے چیخیں مارتے ہیں اور بہت اندر تک جلا دیتی ہیں وہ شکایتیں ،جو کبھی بیان نہیں ہوتی! 💓💓
لڑکیاں پھنسانا مردانگی نہیں بلکہ اُن کی عزت کرنا مردانگی ہے.....♥️♥️ Agree
سب سے خوبصورت زبان رویوں کی ہوتی ہے کچھ کہنا سننا بھی نہیں پڑتا اور ساری بات بھی سمجھ میں آجاتی ہے🙃🥀
ہر بیٹی کا بابا بادشاہ تو نہیں ہوتا 🥰 لیکن... ہر بیٹی اپنے بابا کی شہزادی ہوتی ہیں 😘🙈
: کیا فائدہ ایسی ٹیکنالوجی کا 😏😏 جب یہی پتہ نہ چلے کون کس کے ساتھ آنلائن ہے 😂
Sanson k dramiyan ___💞
Ab tu hy is tarah___💞
Dharkan ko bhi jgah na mily____💞
Woh samajhta hy faltu mujhko___😒
Main her bar jo plat aati hun ___😕💓
NFAK_____😂
سنو یہ گاؤں نہیں شہر ہے یہاں کس نے
ہمارے سر پہ سے تازہ گلاب وارنے ہیں ؟
کواڑ کھلنے میں کچھ دیر تو لگے گی عطا
کہ اس نے گھر ہی نہیں بال بھی سنوارنے ہیں❤️
ہمیں پسند سہی ___ اب یہ رنگ مت پہنو
پرائے تن پہ ___ ہماری اُمنگ مت پہنو
________
جون ایلیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain