جانے کتنے لبوں پہ گلے ہیں 💕 زندگی سے کہیں فاصلے ہیں 💕 بسے ہیں خواب اتنے جو آنکھوں میں 💕 لکیریں جب چھوٹیں ان ہاتھوں سے💕 کیوں بے وجہ😊 سن بیریا سانورے 💕 جو بھیجی تھی دعا 💕 وہ جا کے آسماں سے یوں ٹکرا گئ 💕 کہ آگئ ہے لوٹ کے صدا 💕✌️
مانا کہ تیری موجودگی سے یہ زندگانی محروم ہے، جینے کا کوئی دوجا طریقہ نہ میرے دل کو معلوم ہے، تجھ کو میں کتنی شدت سے چاہوں، چاہے تو رہنا تو بے خبر، محتاج منزل کا تو نہیں ہے یہ ایک طرفہ میرا سفر، سفر خوبصورت ہے منزل سے بھی، میری ہر کمی کو ہے تو لازمی۔ - ادھورا ہو کہ بھی ہے عشق میرا کامل - تیرے بنا گزارا اے دل ہے مشکل۔💔💔✌️