Damadam.pk
ll_MRS_HAIDER_ll's posts | Damadam

ll_MRS_HAIDER_ll's posts:

l  : میں ان کو بتاتی ہوں پریشانیاں دل کی وہ ماتھا چوم کے کہتے ہیں رب خیر کرے - 
l  : یہ رم جھم یہ بارش یہ عاشقی کا موسم 😋🤭🤗 میرے بس میں ہوتا تو تیرے پاس چلے😕 - 
l  : کچھ پل اس کے ساتھ یوں بیت جاتے ہیں 🔥🔥 گھنٹے لمحوں میں بدل جاتے ہیں 😍😍 - 
ll_MRS_HAIDER_ll
 

بیوی::👰
ہماری شادی کو بیس سال ہوگیے اور پتا بھی نہیں لگا
شوہر::🧔
سزا کا پتا قیدی کو لگتا ہے
جیلر کو نہیں 💪💪😹
Future goals Romii😂😂😂😍😘

ll_MRS_HAIDER_ll
 

اور اگر محبت میں معافی مانگنی پڑے یا جھکنا پڑے تو جھک جائیں کہ یہ محبت کرنے والے بڑی مشکل سے ملتے ہیں..😊

l  : محبتوں کے متبادل نہیں ہوتے بس جو 😍دل جیت لیتا ہے⁦❤️⁩ وہی ہمیشہ دل پہ راج  - 
l  : تم رہو پہلو میں 🤗۔۔میں تمکو دیکھا کروں 🤗🤗 حسرت دل اے صنم اس کے سوا کچھ بھی - 
l  : میرے پاس ایک خوبصورت وجود ہے جسے دیکھ کر جینا میری زندگی کا مقصد ہے۔۔۔اسکی - 
l  : وہیں پہ گھڑیوں کو روک دونگی ⁦❤️⁩⁦❤️⁩ جہاں پہ وہ گلے لگے گا میرے 😍😍🤗🤗 - 
l  : تجھ کو سوچوں تو تیرے جسم کی خوشبو آۓ😘 میری غزلوں میں علامت کی طرح تو - 
ll_MRS_HAIDER_ll
 

اسلام وعلیکم جمعہ مبارک
ہم مخلص لوگ اپنے اردگرد دیکھنا چاہتے ہیں ۔ کتنا اچھا ہو کہ ہم اپنے اردگرد کے لوگوں کے لئے مخلص بن جائیں۔ کسی کی خواہش تو پوری ہو.❤️❤️

ll_MRS_HAIDER_ll
 

کچھ فیلنگز ایسی ہوتی ہیں جو صرف کسی خاص شخص کو دکھائی جاتی ہیں. جہاں پتہ ہوتا ہےغصہ کرے گے تو برداشت کیا جائے گاضد کرے گے تو مانی جائے گی روئے گے تو چپ کرایا جائے گا
پیار مانگے گے تو بے تحاشا ملے گا
آپ کا چپ ہونا خود اپنے آپ سمجھا جائے گا آپ کو بتانا نہیں پڑے گا
اور جن رشتوں میں صرف چہرے پہ مسکراہٹ ہو کوئی ضد، غصہ، لڑائی نہ ہو وہ رشتے اچھے تو ہوتے ہیں پر خاص نہیں. اور وہ خاص رشتہ کسی ایک شخص کے ساتھ ہی ہو سکتا ہے.
جذبات وہاں دکھائے جاتے ہیں جہاں فرق پڑتا ہو کسی کو.❤️

l  : Mela cutu .m5 meli jan ,Haider Ali .m5 - 
l  : لے کے نام ان کا .l5😘😘 کوئ دیکھے رنگ میرے چہرے کا😍😍😘 -