کبھی کبھی میں واقعی تھک جاتی ہوں
لیٹے لیٹے, بیٹھے بیٹھے, فارغ رہتے😂😂
خوبصـــــــــورتی تو ایک طرف__..
___🍁
واللّٰہ ہم تو معصوم بھی بہت ہیں___...🤪🙈
چوڑیاں پہنتی ہیں سبھی لڑکیاں😘
مگر وہ کہتا ہے تیری کلائی پر بریسلیٹ جچتی ہے💞
اِنَّ رَبّیِ یَفَعلُ مَایَشَاءُبشک میرا رب جو چاہے کر سکتاھے
ہم نے سنا تو تھا کہ دوست وفا کرتے ہیں ۔
جب ہم نے کیا بھروسہ روایت ہی بدل گئ۔ 😝
آپ کو پتہ ہے!
ہم پانی کیوں پیتے ہیں😐
کیونکہ ہم
پانی کھا نہیں سکتے🙉
(تالیاں) 👏
بچپن سے ہی عقلمند ہوں ،😂.
مطلب کے بغیر رابطے میں رہنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں😒😒
اچھی بھلی گول روٹی بنتی ہے😍
نہ جانے توے پہ جا کر کیا دورہ پڑ جاتا ہے اسے🙆😿
انسان کی سوچ ہمیشہ اونچی ہونی چاہیئے😑
اس لئے میں چھت پر جاکر سوچتی ہوں😄
ہم شکایتیں نہیں کرتے مرشد ۔۔۔۔۔۔👯🌚
ہم چپیٹیں مار کر بھاگ جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔
"- #مُـــــــــرشًـــــد
بس تھوڑے سے اُداس رہتے ہیں
ویسے تو پوری آفت ہیں ہم😂😂
کہتا ہےہر خواہش پوری کروں گا
میں نے بھی گلابی رنگ کا سموسہ مانگ لیا
راتیں لمبـــــــــــی ہونے سے...!!
خــــــواب مکمل ___ کب ہوتے ہیں...؟؟ 😭
مجھے منزلوں کا شعور تھا مجھے راستوں نے تھکا دیا
کبھی جن لوگوں پہ غرور تھا مجھے انہوں نے ہی دغا دیا
وہ میرے لئے ایک کلو مرچیں کھائے😋
تب مجھے اس کی محبت پے یقین آئے😝😝
بدلے ہیں ان کے انداذ کچھ اس انداذ سے
مرشد۔
اب وہ بڑے انداذ سے نظر انداذ کرتے ہیں 😥
😓
♻️ﻟَﺂ ﺍِﻟٰﻪَ ﺍِﻟَّﺎ ﺍﻟﻠّٰﻪُ ﻣُﺤَﻤَّﺪٌ ﺭَّﺳُﻮْﻝُ ﺍﻟﻠّٰﻪِ♻️
💚 ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻠﯿﻪ ﻭﺁﻟﻪ ﻭﺳﻠﻢ 💚
👈کبھی بھی کسی کا دل ❤️ مت توڑو💔
ہڈیاں توڑو ہڈیاں 206ہوتی ہیں🤣😂👉
ایکسٹرا دل ❤ چاہیے،😬
پہلے والا ایویں ہی اداس😔رہتا ہے
😂🙊
♻️ﻟَﺂ ﺍِﻟٰﻪَ ﺍِﻟَّﺎ ﺍﻟﻠّٰﻪُ ﻣُﺤَﻤَّﺪٌ ﺭَّﺳُﻮْﻝُ ﺍﻟﻠّٰﻪِ♻️
💚 ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻠﯿﻪ ﻭﺁﻟﻪ ﻭﺳﻠﻢ 💚
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain