Damadam.pk
ll_PrEtTy_DoLl_ll's posts | Damadam

ll_PrEtTy_DoLl_ll's posts:

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

👉i Don't compare Myself With other people i know I'm the best ..😎😎

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

کل رات بڑی شدت سے ٹوٹتے تارے سے
کچھ مانگا 🤗
بعد میں پتا چلا وہ 🤔
جہاز کی لائٹ تھی..😶🙄🤪😂.a5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

ﺁﯾﺎ ﺗﮭﺎ #ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻣﻀﻤﻮﻥ #ﻣﻌﺼﻮﻣﯿﺖ کا😌😊😉
ﻭﺿﺎﺣﺖ ﺟﻮ #ﺍﭘﻨﯽ ﮐﯽ ......
ﮬﻢ ﭨﺎﭖ کر گئے .. !!!😍🤩😍🤗☺️
#ماشاءاللہ___ماشاءاللہ..😆🙆♀️😹😹

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

میری کسی پوسٹ کی وجہ سے اگر آپ لوگوں کا دل دکھا ہو تو مجھے بتائیں تاکہ میں وہ پوسٹ دوبارہ کر سکوں 🙊🙆😒😂😝

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

میں عشق محبت کرنے کے لئے نہیں 😜😜🙈🙈
ناک میں دم کرنے کے لئے پیدا ہوئی ہوں 😜😜🙊
.c5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

" زندگی اپنی مرضی سے جیو
" کیونکہ نہ منہ بند ہوتے ہیں نہ ہی زبانیں 💯🌸"

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

جو جو آنلائن ھے سامنے آو😡😑
تاکہ میں ماما کو بتا سکوں یہ سب بھی ویلے ہیں 😓🙄.a5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

آج ایک لڑکے نے کہا نمبر دو!🤨
میں نے بھی کہ دیا😌
تم نمبر دو✌😉
تمہارے گھر والے نمبر دو✌😬
تمہارا پورا خاندان نمبر دو😕🙄😏😂😅
.c5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

میلی پوشت اگنول نہ تیا تلو
شوٹا شا دل ہے میلا توت جاتا ہے😔😁🙈۔.a5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

👈منزل ان کو ملتی هے جن کےسپنوں میں جان ھوتی هے
👈پروں سے کچھ نہیں هوتا حوصلوں سے اُڑان ھوتی ھے

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

کمزور اتنا ہوگیا وہ میری جدائی سے کہ
رات کو مچھڑ اٹھا کے لے گیا اسے چارپائی سے
😂😂😂😨😨.c5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

مجھے تماشائیوں سے کوئی سروکار نہیں
مجھے ہمدردوں سے ڈر لگتا ہے💯😔😔😔😔😣

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

میرے ذہن میں کوئی پوسٹ نہیں آرہی🙄
آپ لوگ ویسے ہی Nice اور wow لکھ دیں 😇
😅😅😁😁😁😊😊

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

ایلفی ⁦🙆🏻♂️🧪 لے آی ہوں
لے آؤ سارے اپنے ٹوٹے دل💔
آج سارے جوڑ دینے 😝😝😅.h1
.a5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

قدر کر لو میری،
کیا پتہ کل مر جاؤ تم🤷♀️😁
.c5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

انسان بھی ڈستا ہے الفاظ میں زہر ڈال کر۔۔۔🐍

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

تمام جذبوں سے معتبر ہے
اداس آنکھوں سے مسکرانا....😊

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

رک رک رک⛔
تینوں تیرے محبوب دی قسم🎎
کمنٹ کر کے جا...😁😯😒

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

نـہ کلـیم کا تـصور ، نـہ خـیال طـورِ سـینا
مـیری آرزو مُحَمَّدٌ ﷺ مـیری جـستجو مـدینـہ❤

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

اپنے آپ کو مطمئن رکھیں۔۔ لوگوں کو اپنی صفائی دے کر اپنا سکون نہ خراب کریں۔۔۔
💓