کسی کو کمتر مت سمجھو، ہو سکتا ہے آپ نے جسے حقارت سے دیکھا ہے اللہ پاک اُسے محبت سے اور فرشتے رشک سے دیکھتے ہوں ❤👍
اس کی خوشی کے لے ہم نے کیا کچھ نہیں کیا
اس کو روشنی پسند تھی ہم نے خود کو جلا دیا👉🤗
یہ اداس شاعری ہم____یو ہی نہیں لکھتے
جب ٹوٹتے ہیں ،لفظوں میں بکھر جاتے ہیں🤗👈
اے محبت کے ہارے لوگوں 💔🔥
قرآن سے باتیں کرنا سیکھو _💯❤
نماز چہرے کا نور ہے اور قرآن دل کا سکون ہے 💕
وضو سے شکل، قُرآن سے عقل اور نماز سے نسل پاک ہوتی ہے❤️
اَدب سے ہاتھ باندھے ان کے روضے پہ کھڑے ہوں گے
سُنہری جالِیوں کا یُوں نَظـارہ ہم بھی دیکھیں گے
🌹سب دوست محبت اور ادب کے ساتھ درود شریف پڑھ لیں🌹
🌹جزاک اللہ خیرا🌹
🌹یا اللہ پاک🌹
🌹یا محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🌹
🌹صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ سَّيِدِنَا مُحَمَّدٍ وَّاٰلِہ وَسَلَّمَ🌹
اور ہم نے عاشقوں کے خطوں پر رکھ کے پکوڑے کھائے ہیں 🔥👉
ایک وقت تھا😊
جب مجھے رونقیں پسند تھیں۔ سب سے بات کرنا پسند تھا۔ خوش رہنا پسند تھا..سب کو بلاوجہ تنگ کرنا پسند تھا
۔مگر اب وحشت ہوتی ہے انسانوں سے۔ان کی باتوں سے۔انکے رویوں سے۔انکے قریب ہونے سے۔۔۔۔!!!!
اب مجھے ہنسنے کی بجاۓ لفظوں کے جنازے اٹھانا پسند ہیں۔اب مجھے تحریروں کی آڑ میں ماتم لکھنا پسند ہے۔مجھے خود کو اذیت میں رکھنا پسند ہے۔۔۔۔۔۔
پتہ ہے یہ جو لوگ زندگی میں سب سے زیادہ قریب ہوتے ہیں نا۔۔۔سب سے زیادہ اذیت یہ ہی لوگ بچھڑ کے دیتے ہیں۔۔۔۔۔انکے الفاظ۔انکی تہمتیں جدائی کی اذیت سے زیادہ خطرناک ہوتیں ہیں🙂
بے رخی آپ کی سر آنکھوں پر،
یوں زلیل کرنے کا سو بار شکریہ💔🔥😊
- ' وہ کبھی ڈرا ہی نہیں مجھے کھونے سے وہ کیا افسوس کرے گا میرے نہ ہونے سے ! 💯👉😯
بدل لیتے ہیں لوگ بات کرنے کا طریقہ
جب ان کو ہماری ضرورت نہیں رہتی💔🥀🔥👉🤗
Agr ALLAH tumhari dua’ain poori kar raha hai to wo tumhara ‘yaqeen’ barha raha hai
Agar dua’ain poori karne main dair kr raha hai to tumhara ‘sabr’ barha raha hai
Agar tumhari dua’oon ka jawab nahi de raha hai to wo tumhy aazma raha hai…💗
🐠Nice msg🐠
Chhoti si fish🐟 ne Apni Maa🐋 se Poocha : Hum Paani mein kyon rehte hai, zameen pe kyon nahi rehte ? Mummy Fish 🐋sweetly replied: Hum Fish hai isliye Paani mein rehte hain, Zameen par to sab "selfish" rehte hain !! 🐠🐟🐬🐳🐋🐳🐬🐟🐠
دل بہلانے کے لے لوگ گفتگوں کرتے یے ہم سے 💘💘
مالوم تو مجہے بہی ہے کہ ہم کسی کو اچہے نہی لگتے 💔💔👉🤗
💞اسلام علیکم💞
💞صبح بخیر زندگی💞
💞ﻭَﻗَﺎﻝَ ﺭَﺑُّﻜُﻢُ ﺍﺩْﻋُﻮْﻧِـﻰٓ ﺍَﺳْﺘَﺠِﺐْ ﻟَﻜُﻢْ○💞
💞
ﺍﻭﺭ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺭﺏ ﻧﮯﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣُﺠﮭﮯ ﭘُﮑﺎﺭﻭ ﻣﯿﮟ ﺗُﻤﮩﺎﺭﯼ ﺩﻋﺎ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﺮﻭﮞ ﮔﺎ♥️
(القرآن)
کبھی کبھی دل کی اداسی لفظوں میں بیان نہیں ہوتی*
نا جانے ایسا کیوں ہوتا ہے کہ ہم سب کے ساتھ ہو کر بھی خود کو اکیلا تنہا محسوس کرتے ہیں🍁
پتہ نہیں ہم خود سے کیا چاہتے ہیں
کہ ہمیں اپنا آپ ہی بوجھ لگنے لگتا ہے🍁
تب بس دل کرتا ہے کہ
تنہائی کا کوئی ایسا گوشہ ہو
جہاں صرف ہم اور ہماری ذات ہو تنہا
پتہ نہیں کیوں🍁🍁🍁
کاش کوئی تو ایسا ہوتا۔۔۔۔۔🥀🔥
جو ہمارے بنا نہ رہ سکتا۔💔🔥🙂۔۔۔۔۔
😥😥👈
وہ لوگ اکثر بدل جاتے ہیں💔۔۔۔؟؟؟
جنہیں حد سے زیادہ وقت اور عزت دی جاۓ💔۔۔۔؟؟؟👉🤗
Hr Uss Cheez Ko Torr Do Jis Ko Insan Ny Banaya Hay
LEKIN ,,
Insan Ka Dil Kabhi Mat Torna Jis Ko Khuda Ny Banaya Hay🤗👈
محبت کرو وفا کے ساتھ😘😍
پیار💝کرو😏سچائی کے ساتھ💔💗💔💗
پوسٹ_پڑھ_لی???
اب کمنٹ کرو😏شرافت کے ساتھ 😜🤣😂🙊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain