Damadam.pk
ll_PrEtTy_DoLl_ll's posts | Damadam

ll_PrEtTy_DoLl_ll's posts:

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

کسی اور کی جگہ باقی نہیں ہے ___ مجھ میں🖤
میں تم سے شروع ہو کر تم پہ ہی ختم ہوتی ہوں😘

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﯿﻮﮞ ﻭﮨﻢ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ، ﺗﺠﮭﮯ ﮨﻢ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ،،🔥
۔
ﺍﺭﮮ ﺗﻢ ﺩﻝ❤ ﮐﯽ ﺩﮬﮍﮐﻦ ﮨﻮ، ﺍﻭﺭ ﺩﮬﮍﮐﻦ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺗﮏ ﮨﮯ،،😘😘💕🥀

♡♡♡♡.n1.m5
l  : ♡♡♡♡.n1.m5 - 
Alhmdulillah.m5
l  : Alhmdulillah.m5 - 
Funny joke
Funny joke
l  : ♡♡♡!!!.a5 - 
ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

مرشد اسے بولو چھت پہ آۓ🙈
مرشد میں نے اسے دھکا دے کہ نیچے گرانا ہے😁😑
😂😂😂

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

مجھ کو فرصت ہی کہاں موسم سُہانا دیکھوں🥺🥺🥺🙂🥱
🤔🤔
میں موبائل سے نکلوں تو زمانہ دیکھوں🤗🤣😂

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

رونے کی سزا ہے نہ رولانے کی سزا ہے یہ درد محبت کو نبھانے کی سزا ہے😥

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

کہ میرا دل بھی تیری خاطر مجھ سے روٹھ جاتا ہے💓

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

نہ جانے اتنی محبت کہاں سے آ گئی ہے تیرے لئے 🙄

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

*بات وفـــــــــاؤں کی ہوتی تو کبھی نہ ہارتـــــــــے💖

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

عشق وہ کھیل نہیں جو چھوٹے دل والے کھیلیں 😒

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

دل کے رشتے تو قسمت سے بنتے ہیں 💕

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

ایک منٹ کی خاموشی ان لوگوں کے لئے جن کو یونیورسٹی کھلنے پر پتہ چلے گا کہ ان کی گرل فرینڈ کی لاک ڈاؤن میں شادی ہوگئی.c5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

یقین کرو مجھے پیار ھو
گیا ھے وہ بھی سچا؛؛؛
؛؛؛ نوٹ؛؛؛
موبائل سے ھوا ھے؛؛ 😜😜😜😜😜😜😜

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

ہسٹری ٹیچر: مینارِ پاکستان كس نے بنایا؟؟
میں : کیوں؟ غلط بن گیا اے
🤣🤣🤣🔥

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

کیا آپ گرمی سے پریشان ہیں🥵🥵🤫🤔
آگر ہاں😍
تو میں کیا کروں😒
ؐ میں کونسا لندن میں ہوں😕
میں خود پریشان ہوں👉✈️😂🙈🔥🔥

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

ایک تھا راجا ایک تھی رانی 😍😍
دونوں کی۔ ماما۔ نہیں مانی ختم کہانی 🙂🖐

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

اؤئے ۔۔۔۔پیار سے کہہ رہی ھو ۔۔۔پوسٹ پےآؤ .h1ورنہ اُٹھا کے لےآؤ گئ.d1.a5ہ