Damadam.pk
ll_PrEtTy_DoLl_ll's posts | Damadam

ll_PrEtTy_DoLl_ll's posts:

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

یاد آنسو غم ہائے زندگی.l5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

بے خیالی میں تجھے چاہا ہے🙄

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

چاہت راحت عادت محبت ..کیا کیا نہ ہو گئی تجھ سے 😂

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

کتنا بھی نباہتے جائیں ہم....ہر تعلق ہوتا ہے عارضی
😒😠

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

حوصلے کی بات تھی جو نبھاتے ہی گئے ان رشتوں کو جو ڈستء تھے بہت
.c1

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

.a5 روح گھائل دل زخمی عجب روگ ہے محبت

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

جو ہوا سو ہوا
اب کاہے کا رونا
جسے پایا ہی نہیں
پھر اسے کیا کھونا
جو ہے پاس وہ بھی فانی
جو نھیں ملا
اسکو بھی تو ہے فنا ہونا
😐

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

چپ تیری مجھ سے
نئی بات نہیں
رابطے میں تیرے
آ گیا کوئی اور
😢

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

میں چاہتی تو کہانی وہیں سے شروع کر سکتی تھی جہاں سے سلسلہ ٹوٹا تھا
مگر میں نے ایسا نہیں کیا
کیونکہ ٹوٹے سلسلے گرہ ڈال دیتے ہیں اور جب گرہ پڑ جاتی ہے تو وہ سلسلے بد صورت بھی ہو جاتے ہیں ،مضبوط اور پائیدار بھی نہیں رہتے
سو میں نے اس محبت کے سلسلے کو بناء انجام دیئے چھوڑ دیا
ہاں مگر ایک سلسلہ جسے میں بار بار اس امید پر جوڑتی ہوں کہ گرہ نہیں پڑے گی اور سچ میں نہیں پڑتی ،بلکہ بعض اوقات میری توقعات سے بھی زیادہ مضبوط اور خوبصورت ہو جاتا ہے
بے شک میرے رب سے جڑا سلسلہ محبت مایوس نہیں کرتا
🌹

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

ان کے لہجے میں بات کی تھی
کیوں پھر برا مان گے لوگ😒

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

کیا جو محبت کرتا ہے اس کو محبت اور وہ محبت کو چھوڑ سکتا ہے شاعر کا ایک شعر محبت کے لیے روتا ہے اور دوسرا محبت کو چھوڑنے کا دعویٰ لئیے روتا ہے محبت آسیب جیسی ہے جس کے مقدر میں ہو اس پر چھا جاتی ہے کبھی نہ چھوڑنے کے لئیے
🙁

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

مشکل اور مصیبت میں برے اور خود غرض لوگ ایسے ہماری زندگی سے نکل جاتے ہیں جیسے چھنی سے کچرا
مصیبتیں مشکلیں ہم کو نکھار دیتی ہیں ہمارے اندر کی چھپی صلاحیتیں باہر لاتی ہیں ہمیں دلیر بہادر بناتی ہیں قوت فیصلہ بڑھاتی ہیں اور سب سے بڑھ کر اللّٰہ اور اس کے رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم سے تعلقات مضبوط بناتی ہیں🌹

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

کیوں روؤں آنسوؤں گراؤں میں
یوں ہی آنکھ میں آنسو آئے ہیں
مجھے ہنسنا اچھا لگتا ہے😊

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﺗﮭﮑﺎ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ ﺩﻝ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﺡ ﮐﻮ ،ﺍﻟﻠﮧ ﺍﻭﺭ ﭘﯿﺎﺭﮮ ﻧﺒﯽ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠّﻢ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﮑﻮﻥ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ ﺩﻝ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﺡ ﮐﻮ🌹

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

ﻣﺤﺒﺖ ﺍﻭﺭ ﻣﻮﺕ ﭘﻮﺭﺍ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﻃﻠﺐ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ ﺗﺐ ﮨﯽ ﺍﭘﻨﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺁ ﺩﮬﺎ ﺍﺩﮬﻮﺭﺍ ﺗﻮ ﺻﺮﻑ ﻏﺮﺽ ﮐﺎ ﺗﻌﻠﻖ ﮨﻮﺗﺎ😭

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

ﻓﻨﺎ ﮨﮯ ﮨﺮ ﺷﮯ ﮐﻮ ﮨﺮ ﺭﺷﺘﮯ ﮐﻮ ﺳﻮﺍﺋﮯ ﺧﺎﻟﻖ ﺍﻭﺭ ﻣﺨﻠﻮﻕ ﮐﮯ ﺭﺷﺘﮯ ﮐﮯ ،ﺧﻮﺷﻨﺼﯿﺒﯽ ﯾﮧ ﮨﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮐﺎ ﺍﺩﺭﺍﮎ ﺟﻠﺪ ﮨﻮﺟﺎﯾﺎ ﮐﺮﮮ ۔ﻣﮕﺮ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺩﯾﺮ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮯ ﻣﺼﺪﺍﻕ ،ﮨﻢ ﮨﺮ ﺑﺎﺕ ﺩﯾﺮ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﺳﻤﺠﮫ ﭘﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
😑

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

انسانیت قضاء کر کے
لوگ
مصلے اٹھائے پھرتے ہیں💯💯✌
.c1

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

انسانیت قضاء کر کے
لوگ
مصلے اٹھائے پھرتے ہیں💯💯✌
Is post ka mtlb batao itna aqal mand ho tu.a5 warna jahil logu ko kaha smj ani hei.a5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

انسانیت قضاء کر کے
لوگ
مصلے اٹھائے پھرتے ہیں💯💯✌
Rightttt

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

انسانیت قضاء کر کے
لوگ
مصلے اٹھائے پھرتے ہیں💯💯✌
Blkul sahe