Damadam.pk
ll_PrEtTy_DoLl_ll's posts | Damadam

ll_PrEtTy_DoLl_ll's posts:

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

Khamoshi behtareen ebadat hei🤐🤐🤐

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

خدا گواہ ہے بڑی مشکل سے ملتا ہے
وہ ایک دل جو محبتیں نبھانے والا ہو💯
.g5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ
قرآن مجید پڑھتے ہوئے کبھی
اگر تلفظ میں کوئی غلطی ہو جائے
تو زبان تب تک آگے نہیں بڑھتی
جب تک اُس لفظ کی ادائیگی درست نہ ہو جائے ❤️💓

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

ہم وارداتِ قلب سمجھتے تھے عشق کو
یہ فتنہ واردات سے آگے کی چیز ہے ...g5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

ہم جیت بھی سکتے تھے اس عشق کی بازی کو۔۔۔۔
وہ جیت کے خوش ہوگا یہ سوچ کر ہارے ہیں 💯💕

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

ایک شہزادہ ہے جو اچھا ہے کہانی میں
ایک شہزادی ہے جو ہر بات پہ لڑ پڑتی ہے😂😂😂

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

__'محبت تم کرو '___]♥
[___'نبھانا ہم سکھائیں گے'___]💕
[___'منزلیں تم چنو'___❤
[___'راستہ ہم بتائیں گے'___]💕
[____'خواب تم دیکھو'___]♥
[___'تعبیر ہم بنائیں گے'___]💕
[___'ساتھ تم دو '___]♥
[____'خوشیاں ہم لائیں گے'___
[___'ملنے کا وعدہ تم کرو '___]♥
[___'کانٹوں پر چل کر ہم آئیں گے'___]💕

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

عشق کوکیوں بدنام کرتےہواےعشق سےوابستہ لوگو
محبوب تمہارابےوفاہے.تو.عشق کاکیاقصور
.c5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

اِنَّ اللّٰہ غَفُور الرَّحِیم❤🌸
بےشک اللّٰہ بخشنے والا مہربان ہے💯✨

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

اُمت پریشـــان ہـــے😔
خـــــبر لیجـــئے آقا🙏🏻
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

ہم کو خوشی ملی بھی تو رکھیں گے ہم کہاں؟
❤ جناب ❤
آنکھوں میں حسرتیں ہیں اور دل میں تم ہی تم
.g5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

How are u
Buzargo.g5
😎😎😒😄

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

.q1.q1.q1.q1.q1
Damadam k buzargo.c5
Morning wali good.a5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

ھمممممم___!!
یہ لفظ ہماری زندگیوں میں بہت اہمیت رکھتا ھے
کبھی کبھی اس لفظ ھممممممم___کے پیچھے احساسات کے طوفان چھپے ہوتے ہیں____!
اور کبھی کبھی اسی ھمممممم کے پیچھے بیزاری____!!
اور کبھی کبھی انسان سوچوں کی اتھاہ گہرائیوں میں ڈوبا ہوتا ھے بے شمار لفظوں میں سے جب کچھ منتخب نہیں کر پاتا تو صرف ھھھھھھھھھھھھھھھممم کام آتا ھے
اور پڑھنے والے اپنے اپنے ذہن کے مطابق مطلب اخذ کر لیتے ھیں___!!🙌🙂
😒

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

ممبرز بہت ذہین ہیں......😏
میری پوسٹ دیکھ کر ہی پہچان لیتے ہیں
آگئی وہ پوسٹ جس پر کمنٹ نہیں کرنا😂😁
Aisa hi ha na ☹️☹️🤣
😠😳

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

لاکھوں عاشق مارجاتے ہیں میری ایک مسکان میں میرے جیسا کوئی نہیں ہے سارے پاکستان میں 😂😂😂
.m5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

مجھے نہیں پتا مجھے کمنٹس چاہیے ..
زندہ یا مردہ 😒🙃
😭😭😭
.g5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

میں آپ شب کو ایک اشی بات بتانا چاہتی ہوں😍🙃🙂
کیونکہ اشی بات پھیلانا صدقی جاریہ ہے😍🙃🙂
وہ بات یہ ہے کہ.....گائے کو انگلیش میں ایلیپھینڈ کہتے ہیں اشاا 😹😹
شالے بچے یاد رکھنا کل پوشوں گی شب سے😍😹🙂
😷

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

🐓 مرغی نے انڈہ🥚 دیا بطخ🦆 نے توڑ دیا🙁
میری پوسٹ اتنی بھی بری نہیں کہ آپ لوگوں نے آنا بھی چھوڑ دیا😏💁♀️🙆♀️😒
😠😠😠😠😠

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

💞دل کو سنبھال لیجیے جناب💝
💞ہمارا ہونا ہر کسی کے بس کی بات نہیں❣😍😍😍
💕💕👈.g5