اور کچھ بننے کا تو نہیں سوچا میں نے ۔۔۔
پر خوبصورت دلہن بننے کی پوری پلیننگ کر رکھی میں نے 😝😁😂

ﻣﺠﮭﮯ ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﺍﺑﮭﯽ ﺗﮏ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ
ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﺎ
ﻣﺎﺳﮏ ﺧﺮﯾﺪ ﻟﻮ ﺍﭘﻨﺎ ﺧﯿﺎﻝ ﺭﮐﮭﺎ
ﮐﺮﻭ😞😒
مولانا طارق جمیل صاحب نے کرونا حوالے سے رو رو کر دعا کروا دی اللہ پاک اس دعا کو قبول فرما آمین
🤲🤲🤲🤲
ALLAH PAK sb ka abi isi wqat brkup kar da ameen sumaa ameen
ALLAH PAK sb ki fmly ko salamt raka ameen sumaa ameen😊
Mera dill chahta hei k me naraz ho jaon
R koi mjy minaty kar kar k mjy manay
Meri niki niki khawahish😄😄😭😭😄
میں نے ایک دن سالن بنایا
اور پورا ہفتہ بچا رہا
اتنی برکت ہے میرے ہاتھ میں 😁😀🙃

مجھے تم سے محبت نہیں، عشق ہے_! محبت تو ہر کسی سے ہو سکتی ہے!!!✨💕' کسی کے لفظوں سے" کسی ناول کے کردار سے" زرد پتوں سے' جنگلوں سے۔ لمبی سڑک سے۔ کسی جھیل کنارے پڑے پتھروں سے۔ مجھے عشق ہے تم سے' عشق ہر کوئی ہر کسی سے نہیں کر سکتا۔ عشق بس اک سے ہوتا اُسی پر شروع اُسی پر ختم "❤️
_____🌸🍃🌺
امن کا نشان 💚
💚ہمارا پاکستان💚
💖23 مارچ یوم پاکستان 💖
💚خدا کرے وہ بہار آئے, جو قرض سارے اتار آئے
میرے وطن کے نصیب میں بھی سکون ,راحت, قرار آئے....👐💚
آمین 🇵🇰💚
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
ایک ہی سوال سات سو مرتبہ دہرایا گیا ـ میرے محبوبﷺ ـ "مانگو کیا مانگتے ہو " ـ؟
ہر بار ایک ہی جواب ـ "میری امت کی بخشش" ـ!
-" میری دھڑکنوں کی روانی ہے تم سے💕🙈
میری ہر خوشی ہر کہانی ہے تم سے 🌹
😄😄
لا پر واہ !ہے وہ زمانے بھر کا....!!
پھر بھی اچھا لگتا ہے زمانے بھر سے....❤️🥀
😄😄
آپ کے بغیر یہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دھڑکنا ہی نہیں چاہتا
یقین مانیے کچھ ۔۔۔۔۔۔۔۔پاگل سا ہے میرا دل۔💞💕

حسن تیرا قاتل ہوگا مگر سنو......!👑
مسکراہٹ ہم بھی لاجواب رکھتے ہیں.....!🔥

کیا بتاؤں اس کے ساتھ وقت گزارا بہت ہے
میرے دل کا قاتل ہی سہی مگر پیارا بہت ہے🙂💔🥀

کرونا وائرس مذاق ہے کیا۔۔۔؟
اللہ تعالی نے قرآن مجید میں ایسی قوموں کا تذکرہ فرمایا ہے جنہوں نے اس کے عذاب کا مذاق اڑایا اور بعد میں وہ قومیں تباہ و برباد ہو گئیں۔
آپ پلیز کرونا وائرس کے بارے میں مزاحیہ پوسٹیں اور مزاحیہ میسج کرنا بند کریں۔
ہم پر اللہ پاک کا احسان ہے کہ ابھی تک پاکستان اور دوسرے اسلامی ممالک میں کرونا وائرس سے اتنی تباہی نہیں ہورہی ورنہ دنیا کے ترقی یافتہ ممالک بے بس ہیں اور روز درجنوں افراد لقمہ اجل بن رہے ہیں۔
ابھی بھی وقت ہے اجتماعی توبہ کریں اور اللہ پاک سے اپنے گناہوں کی معافی مانگیں۔
اللہ پاک ہم پر اپنا خاص کرم اور فضل فرمائے۔۔
آمین ثم آمین یا ارحم الراحمین یا رب العالمین یاارحم الراحمین۔😢 😭
Sb #Darood_Shareef parhh k comnt me done likhh den. .💕
Mera pass ek dp bi nahi hei😭😢😒😷
Home sweet home 

ALLAH PAK sb k mama papa brotherz sisterz ko salamt r shad o abad rka ameen sumaa ameen
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain