Damadam.pk
ll_XtyLo_pRinCe_ll's posts | Damadam

ll_XtyLo_pRinCe_ll's posts:

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

کاش مجھے بھی کوئی کہتی
جيجو بات کر لے نا🙈
آپی👩بہت پریشان ہیں😍🙈😂
#🙄🤐

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

تم کو خبر ہوئی نہ زمانہ سمجھ سکا
ہم چپکے چپکے تم پہ کئی بار مر گئے

Yesssss Na____💯💯
l  : Yesssss Na____💯💯 - 
ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

ایک تھے قائداعظم جو پاکستان بنا گئے😊
اور ایک میں ہوں جو ایک گرل فرینڈ تک نہی بنا سکا
😂😣😭😣

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

ایک کمرے میں 500 بندے تھے
3 سو گے باکی کتنے بچے
99% فیل
😂😂😂😂

BoLo___boLo😘😘😜
l  : BoLo___boLo😘😘😜 - 
ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

گھر میں بیٹھا مرد بھی
کسی ساس سے کم نہیں ہوتا
😀😁😋😍😘🥰😛

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

آپ کا کردار ہی آپکو انسان بناتا ہے
باقی مونچھیں تو بلی کے بھی ہوتی ہیں

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

. . . . سنو گرلز . . . . .
آپ کیا کیا بن گٸ ہو
مامی؟ چاچی؟ پھپو ؟ خالہ جانو☺😜

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

*چشم یعقوب________کر چکی.....!!* ثابت
*ہجر
بینائی__________چهین لیتا هے....!!

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

#ھمیں بہت کم #لوگ جانتے ھیں...
#صاحب
#پر جو جانتے ھیں #وہ مانتےبھی ھیں...❤🤫
🖤🔥★┼●_●─┼ ★🔥🖤

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

راکھ سے آج بھی اٹھتا نظر آتا ہے دھواں...!!!
دل جلا تھا کبھی__ الفاظ کے انگاروں پر...!!!

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

میں نہیں جانتا تجدید ِ وفا کیا ہے
میں نے ایک بار جسے چھوڑ دیا، سو چھوڑ دیا❤

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

ایک خاتون نے گوشت کی دکان پر پورے دو گھنٹے بحث کرنے کے بعد دکاندار سے پوچھا
آپ کے پاس تازہ مغز ہے؟
دوکاندار: پہلے تھا اب نہیں ہے

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

مجھے دل توڑنے نہیں آتے کیونکہ
میں نے پیار کرنا اپنی ماں سے سیکھا ہے

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

💗محبت وہ ھے جو محبوب کو چھونے کے بغیر کی جائے!!!💗
💗جبکہ عشق کا تقاضہ یہ ہے محبت کو نکاح میں لیا جائے!!!
🌹🌹

l  : Most pretty Female Soldiers 💯💯😘😘😻 - 
ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

اتنے حجابوں پر تو یہ عالم ہے حسن کا
کیا حال ہو جو دیکھ لیں پردہ اٹھا کے ہم

l  : Its awesoM😘😘 - 
l  : Beutiful hand in Desert 🌹 -