good night guys
لڑکیوں کی لڑائی
پہلے اِسکو کہو بال چھوڑے
پھر میں چھوڑوں گی ..😒
Agree🙊۔✌😂
کبھی مت سوچنا ___کے ہم بھول گے ہیں ___تم کو۔
جن کی یادوں سے دل ____دھڑکتے ہوں وہ دوست بھلائے نہیں جاتے. 😢
Lrkyann gussa ma ajai
To apni di huii Duaen bhi wapis la lati hai 😝😝😂🤣🤣
___جب تک وہ میری نظروں کے سامنے رھتا ہے___😄😄
>>=====>
دل,سُبحان اَللًہ,سُبحان اَللًہ,سُبحان اَللًہ کہتا رہتا ہے.💝💝
()
سب کے چکر چل رہےہیں...
اور مجھے ان کو دیکھ دیکھ کر چکر آ رہے ہیں😂😂😂😜😜
آپ کا تعلق کس صوبے سےہے؟
1سنگلستان 😢😢
2منگلستان 🙈🙈
3شادستان 😱🙉
کتنے ستم کرو گے اس ٹوٹے ہوئے دل پر💔💔💔💔
تھک جاؤ تو ضرور بتانا میرا جرم کیا تھا💔💔💔
singlee logo aaj ka din kesa guzraa sbkaa?...mera to jhkass guzra😍😍😍🤭🤭🤭🤭🤭
#14Feb
Good night . . . . alls
چشمِ نم کی دھاروں سے وضو کر کے.
میں نے اک شخص کو پڑھا هے آیت کی طرح❤❤.....And good night ✋✋✋✋✋✋✋✋
بچپن میں امی نے ___ ایسی نظــر اتاری کہ
اب تکــــ کسی لڑکی کی نظــر مجھ پر پڑی ہی نہیں _" 🙈
لوگ اچھا نہیں سمجھتے یار۔۔۔۔۔۔۔۔
میں نے اچھا بھی بن کے دیکھا ہے۔۔۔۔۔
خودکشی کا نیا راستہ اپناؤں گا میں تجھے چھوڑ کر چائنہ چلا جاؤں گا 😥😪😪
*بعض لوگوں کے دلوں میں واقعی سوراخ ہوتے ہیــــں ... جتنی بھی محبتیں ڈال لیں ... وہ خالی ہی رہتے ہیــــں .......!!!*💞💞💞
مرد ﺍﮔﺮ عورت ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﮔﺮﺩﻥ ﺑﮭﯽ ﮐﭩﻮﺍ ﻟﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ ﯾﮩﯽ کہے گی..🤨
ﺻﺤﯿﺢ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﭩﻮﺍﺋﯽ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﻧﯿﭽﮯ ﺳﮯ ﮐﭩﻮﺍﻧﯽ ﺗﮭﯽ ﻧﺎﮞ😂
😐😕😫
Doston meri shaadi Nahin ho rahi hai main konsi
shayari suno🤔😔
قسمت اتنی خراب ہے کال سنٹر بھی کال کروں
تو آگے سے لڑکا ہی اٹھاتا ہے😝😝😜😜😂😂😂
اگر خوبصورتی پر ٹیکس لگتا تو پاکستان کے کس___ 💯💖
شہر کو زیادہ ٹیکس دینا پڑتا😊👌💗
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain