مسجد میں اعلان ہو رہا تھا ہمیں ایک بچہ ملا ہے یہ جن کا بچہ ہے وہ آکر لے جائے ایک آدمی جلدی مسجد آ کر بولا ہمیں بھی دیکھنا ہے یہ جن کا بچہ کیسا ہوتا ہے 😂😂😂
پہلے مجھے لگتا تھا میں کیوٹ ہوں..😋 پر جب میں نے خود کو ""Zoom"" کر کے دیکھا😱😱 تو مجھے پتا چلا کہ😔 میں تو بےتحاشہ کیوٹ ہوں 😍😜😝
دھیرے دھیرے اپنا بنا رہا ہے کوئی پیار کے سہانے سپنے دکھا رہا ہے کوئی "اے خدا" یہ سچی محبت ہے؟😳 یا👇 چونا لگا رہا ہے کوئی!!!😂😂
جب تو بھی خاک میں بھی خاک پھر غرور تجھے کس بات کا صاحب
ہمیں ہمیشہ ایسا لگتا ہے کہ ہم صحیح ہیں اور دوسروں کو درستگی کی ضرورت ہے یہ ایسا ہی ہے جیسے اپنے چہرے کی بجائے صرف شیشے کو صاف کرنا
بہت زور سے ہنسا میں بڑی مددتوں کےبعد آج پھر کہا کسی نے میرا اعتبار کیجیے... 💔
یادوں میں تیری یاد تھی کیا یاد تھی کہ کچھ یاد نہیں ۔ ۔ ۔ تیری یاد میں سب بھول گئے کیا بھول گئے کچھ یاد نہیں۔۔!!💔💔
مولوی : کیا آپ کو یہ نکاح قبول ہے لڑکی: مولوی صاحب پہلے یہ بتائیں میں کیسی لگ رہی ہوں 🙈😂🔥😂😂
اج کا چیلنج سوال؟؟؟ لڑکیاں لڑکے کا روپیہ پیسہ دیکھتی ہیں یا شکل و صورت؟؟؟
لڑکیاں نیند میں ایسے خراٹے مارتی ہیں جیسے سڑک پر پرانا ٹریکڑ جارہا ہو 🙈 😂😂😝ae
عورت اگر مرد سے زیادہ خوبصورت ہوتی تو میک اپ مرد کے لیے بنتا عورت کے لیے نہیں ذرا نہیں پورا سوچیئے 😂😂😂😂
ویلنٹائن ڈے کے بجائے کل حیا ڈے منانے والے صالحین حضرات ،،،،،،، اؤ کل بہنوں کو جائیداد میں حصہ دینے کا دن مناتے ھیں_
ایک لڑکی کہہ رھی تھی تمھاری اوقات کیا ھے😕؟ میں نے جواب دیا ھمارا ٹماٹر🍅 کا کاروبار ھے تب سے نمبر مانگ رہی ھے 😍🙈🙈😁😁
بابا جی کہتے ہیں لڑکیاں کان میں اتنے سوراخ کروانے کے بعد بھی کسی کی نہیں سنتی... 😂😝😜😂😂