ایک آدمی کار دھو رہا تھا
تبھی پیچھے سے ایک عورت گزری
اور پوچھا کار دھو رہے ہو
آدمی : نہیں پانی دےرہا ہوں شائد بڑی ہوکر بس بن جائے
😆🤣😄😄😅😅😃😄😆😁😀
اک بات تو بتائیں
پنجابی میں لڑکی کو " کُڑی " کہتے ہیں
تو لڑکوں کو " کوڑا " کیوں نہیں کہتے؟؟؟
😂😂😂😝
سنو کسی کے پاس تمیز کا نمبر ہے؟؟؟
سب کہتے ہیں تمیز سے بات کرو😛😂
آج میں نے لڑکیوں والی حرکت کی
نہانے گیا اور سر دھو کر باہر آ گیا
بیوی کاش میری شادی آپ کی بجاۓ شیطان سے ہو جاتی تو اچھا تھا۔
شوہر : توبہ کرو، توبہ۔ بھائی بہن کی شادی نہیں ہو سکتی۔😜😜
بوڑھا مریض ڈاکٹر صاحب میری داہنی ٹانگ میں درد ہے
ڈاکٹر یہ تو بڑھاپے کی وجہ ہے
مریض مگر ڈاکٹر صاحب میری دوسری ٹانگ بھی تو اسی عمر کی ہے

بابا جی کہتے ہیں کہ
کسی بھی لڑکی کو گھورنا نہیں۔۔۔
سیدھا آنکھ مارو اگر ہنس پڑے تو جھولے لعل ورنہ منہ لعل😂😂
دنیا تیرے وجود کو کرتی رہی تلاش
ہم نے تیرے خیال کو دنیا بنا دیا👏👏
عورت کا عشق دل کے درد کی طرح ہوتا ہے
ایک بار ہو جاۓ تو جان کے ساتھ ہی جاتا ہے🔥
یہ جو تیرے آس پاس بھٹک رہے ہیں
میری آنکھوں میں کھٹک رہے ہیں😋😋😜